• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین۔ جنوبی ایشیا نمائش میں چینی صارفین کی پاکستانی خصوصی اشیاء میں دلچسپی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in چین
0
چین۔ جنوبی ایشیا نمائش میں چینی صارفین کی پاکستانی خصوصی اشیاء میں دلچسپی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کُن مِنگ (شِنہوا) چین کے شہر کن منگ میں جاری 8 ویں چین ۔ جنوبی ایشیا نمائش میں پاکستانی پویلین مہمانوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ پویلین میں پاکستانی ثقافتی اور خصوصی اشیاء بھرپور انداز میں پیش کی گئی ہیں۔رواں سال کی نمائش میں پاکستانی پویلین کو لاہور کے قلعہ کی شکل میں ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس میں 150 زائد بوتھ ہیں جس میں 90 سے زائد کمپنیوں نے اپنی مصنوعات نمائش کے لئے پیش کی ہیں۔پاکستانی آم کا بوتھ مہمانوں کی خاص توجہ کا مرکز ہے جہاں آم کی خوشبو مہک رہی تھی اور سب ہی پاکستانی آم کی مٹھاس چکھنے کے لئے بے تاب تھے۔کراچی سے تعلق رکھنے والے عدنان حفیظ پہلی بار اس نمائش میں شرکت کررہے ہیں۔ عدنان کی کمپنی نے 2016 میں چین کو آم برآمد شروع کی تھی۔ جو ہر سال بڑھتی گئی انہوں نے 10 ٹن سے زائد سے شروعات کی جو اب 100 ٹن سے زائد ہوچکی ہے۔کمپنی نے آم فروخت کرنے والی چینی شاپنگ پلیٹ فارم میں بھی رجسٹریشن کرارکھی ہے۔ عدنان ایکسپو میں شرکت کرکے زیادہ سے زیادہ چینی صارفین کو پاکستانی آم کے اعلی معیار سے آگاہ کرنے کے خواہش مند ہیں۔پاکستانی پویلین سے آم خریدنے والی ما رون یونگ نے بتایا کہ اگرچہ ان کی فیملی بھی آم کی کاشت کرتی ہے تاہم وہ پاکستانی آموں کو ترجیح دیتی ہیں۔ کیونکہ وہ نرم ، رسیلے اور میٹھے ہوتے ہیں۔ انہوں نے آموں کا باکس تھامتے ہوئے کہا کہ وہ اگلے روز آم کے ایک اور باکس کی خریداری کے لئے دوبارہ آئیں گی۔عدنان کے مطابق ہر سال مئی سے ستمبر تک سندھ اور پنجاب کے آم کراچی سے چین کے جنوب مغربی نان ننگ براہ راست پرواز کے ذریعے پہنچتے ہیں۔ کسٹمز سے فوری کلیئرنس کے بعد یہ آم چین بھرمیں سپلائی کردیئے جاتے ہیں۔پاکستانی نمائشی علاقے کا دورہ کرتے ہوئے مہمان قیمتی پتھروں اور پیتل کے گلدان جیسی پاکستانی دستکاریوں میں کئی چینی ثقافتی خصوصیت دیکھ سکتے ہیں۔
نمائش کنندہ عاکف تانبے سے بنے عمدہ مجسمے ، پیتل کے گلدان اور جانوروں کی شکل میں پیتل کی دستکاریاں لائے ہیں۔ "یہ ڈریگن کا سال ہے اور ان کے تانبے سے بنے ڈریگن کی مصنوعات کی فروخت سب سے زیادہ رہی اور یہ تقریباََ تمام فروخت ہوچکے ہیں۔ چینی سال کی ثقافت کے علم کے بعد عاکف بطور خاص تانبے کی مصنوعات کو ڈیزائن اور تیار کرکے انہیں فروخت کے لئے چین لیکر آئے۔ایک اور 22 سالہ نمائش کنندہ شیخ قاسم نے بتایا کہ کچھوا چین میں طویل عمر کی علامت ہیں اس لئے کچھوؤں کو بوتھ میں نمایاں ترین مقام پر رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے والد کے ساتھ ملکر پاکستانی قیمتی پتھروں سے بنی اشیاء نمائش کے لئے لایا ہوں۔ ان اشیا کو چینی افراد کی ترجیحات کو ذہن میں رکھ کر بنایا گیا ہے جن میں قیمتی پتھروں سے بنے کچھوے اور بریسلیٹ وغیرہ شامل ہیں۔ شیخ قاسم کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہیں چین بہت پسند ہے کیونکہ چین میں کی مختلف نوعیت ثقافت اور پرجوش چینی عوام موجود ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے لداخ کے شہر دراس میں بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ بیان کو مسترد کردیا،بھارت کو غیر ملکی علاقوں میں ٹارگٹڈ قتل، تخریب کاری اور دہشت گردی منظم کرنے کی مہم پر غور کرنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

اگلی پوسٹ

پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper