• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حافظ آباد: ڈاکوؤں کی خاتون سے شوہر اور بیٹی کے سامنے زیادتی۔ ڈکیتی اور زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا

شاہد اور اس کی بیوی اور ڈھائی سال کی بیٹی موٹرسائیکل پر چنیوٹ جا رہے تھےکہ سکھیکی کےقریب تین ڈاکوؤں نے انہیں روک لیا ۔ڈی پی او فیصل گلزار نے ایس ایچ او تھانہ سکھیکی لقمان چٹھہ کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2024
in پاکستان
0
حافظ آباد: ڈاکوؤں کی خاتون سے شوہر اور بیٹی کے سامنے زیادتی۔ ڈکیتی اور زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی )پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں ڈاکوؤں نےدوران ڈکیتی خاتون سے شوہر اور بیٹی کے سامنے مبینہ زیادتی کی۔شاہد اور اس کی بیوی اور ڈھائی سال کی بیٹی موٹرسائیکل پر چنیوٹ جا رہے تھےکہ سکھیکی کےقریب تین ڈاکوؤں نے انہیں روک لیا اور اسلحہ کے زور پر کھیتوں میں لے گئے جہاں ڈاکوؤں نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ڈکیتی اور زیادتی کے بعد پولیس ڈاکوؤں کو پکڑنے کے بجائے تھانہ حدود کے چکر میں پڑ گئی۔بعد ازاں ڈی پی او فیصل گلزار نے ایس ایچ او تھانہ سکھیکی لقمان چٹھہ کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا۔متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں ڈاکوؤں کےخلاف تھانہ سکھیکی میں ڈکیتی اور زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینئر سیاستدان حاجی غلام احمد بلور کی ملاقات

اگلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں آپریشن ،دہشت گرد علی جان مارا گیا ،2 دہشت گرد زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں آپریشن ،دہشت گرد علی جان مارا گیا ،2 دہشت گرد زخمی

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں آپریشن ،دہشت گرد علی جان مارا گیا ،2 دہشت گرد زخمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper