• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

آندھرا پردیش :مسلم سیاسی رہنما رشید کا بے دردی سے قتل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2024
in انڈیا
0
آندھرا پردیش :مسلم سیاسی رہنما رشید کا بے دردی سے قتل
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امراوتی:(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک مسلم سیاسی رہنما کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر جگن موہن ریڈی کی وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے یوتھ ونگ کے رکن 25سالہ شیخ رشید کو سڑک کے بیچوں بیچ قتل کر دیا گیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شیخ رشید کو تیلگو دیشم پارٹی( ٹی ڈی پی) کے ایک جنونی نے وحشیانہ حملہ کیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ملزم نے ریاست کے پالناڈو ضلع کے ونوکونڈا قصبے میں مسلم رہنما کی گردن پرچاقو سے ضرب لگانے سے پہلے انکے دونوں ہاتھ کاٹ دیے۔یہ واقعہ قصبے کی ایک مصروف سڑک پر پیش آیا جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔وائی ایس آر کانگریس پارٹی نے ایکس پر لکھا” ٹی ڈی پی کے غنڈے نے شیخ رشید کو بے دردی سے مار ڈالا ، ان پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس سے ان کے دونوں ہاتھ شدید زخمی ہوئے اور گردن پر مہلک زخم آئے اور وہ ہسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ گئے“۔واقعے کے بعد ونوکونڈہ قصبے میں کشیدگی بڑھنے کے بعد پولیس نے سیکورٹی بڑھا دی ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت: مسلم پرسنل لاءبورڈ کا مدارس کی شناخت ختم کرنے کی کوششوں پر اظہار تشویش

اگلی پوسٹ

پاکستانی کھلاڑی سخت تربیت اور پختہ عزم کے ساتھ سمر اولمپک گیمز میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنےکے لیے تیار، 87 لاکھ ریکارڈ ٹکٹ فروخت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

پاکستانی کھلاڑی سخت تربیت اور پختہ عزم کے ساتھ سمر اولمپک گیمز میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنےکے لیے تیار، 87 لاکھ ریکارڈ ٹکٹ فروخت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper