• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت: مسلم پرسنل لاءبورڈ کا مدارس کی شناخت ختم کرنے کی کوششوں پر اظہار تشویش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2024
in انڈیا
0
بھارت: مسلم پرسنل لاءبورڈ کا مدارس کی شناخت ختم کرنے کی کوششوں پر اظہار تشویش
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کچھ ریاستوں میں حکومت کے ذریعہ مدارس کے طریقہ کار میں تبدیلی سے متعلق تجاویز پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ وہ اتر پردیش اور مدھیہ پردیش سمیت دیگر ریاستوں میں الگ الگ طریقے سے مدارس کی شناخت ختم کیے جانے اور اسے نقصان پہنچانے کی کوششوں کو برداشت نہیں کرے گا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بورڈ نے نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کی طرف سے مدارس کے بارے میں یوپی حکومت کو دی گئی ہدایت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ کمیشن کے حلقہ اختیار کے باہر ہے۔ بورڈ نے مدھیہ پردیش حکومت کے اس فیصلے کی بھی تنقید کی جس کے تحت مدارس کے بچوں کو ہاتھ جوڑ کر ’سرسوتی وَندنا‘ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اتر پردیش کے چیف سکریٹری نے ضلع سطح کے افسران کو ہدایت دی ہیں کہ وہ غیر منظور شدہ مدارس کے طلبا کو سرکاری اسکول میں منتقل کریں۔ اس ضمن میں 8449 غیر منظور شدہ مدارس کی فہرست بنائی گئی ہے جن میں دارالعلوم دیوبند، دارالعلوم ندو العلما، مظاہرالعلوم سہارنپور، جامعہ سلفیہ بنارس، جامعہ اشرفیہ مبارک پور، مدرس الاصلاح سرائے میر، جامع الفلاح بلریا گنج جیسے بڑے اور قدیم مدارس شامل ہیں۔مسلم پرسنل لائبورڈ کا کہنا ہے کہ اتر پردیش کے کئی اضلاع میں ضلع مجسٹریٹ کی طرف سے دباوڈالا جا رہا ہے کہ بچوں کو سرکاری اسکولوں میں منتقل کر دیا جائے۔ یہ سرکلر اور افسران کا دباو غیر قانونی ہے۔بورڈ کا کہنا ہے کہ طلبا کو مدارس سے نکال کر سرکاری اسکولوں میں منتقل کیا جانا ان کے ذاتی حقوق پر حملہ ہے۔بورڈ نے کہاکہ عربی مدارس کروڑوں بچوں کو کھانے اور رہنے کی سہولتوں کے ساتھ مفت تعلیم دیتے ہیں۔سالوں سے تعلیمی طور پر پسماندہ تصور کیے جانے والے مسلم سماج کو خواندہ بنانے میں مدارس اہم کردار نبھا رہے ہیں۔ ان باتوں کو سامنے رکھتے ہوئے بورڈ نے ریاستی حکومتوں سے مدارس کے متعلق جاری متنازعہ ہدایات کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومتوں کی اس اقلیت مخالف پالیسی کو بدلوانے کے لیے سبھی ممکن قانونی اور جمہوری راستے اختیار کیے جائیں گے

 

 

پچھلی پوسٹ

جناح میڈیکل کمپلیکس جدید سہولیات سے آراستہ خطےکا ایک شاندار اور بے مثال اسپتال ہوگا ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

آندھرا پردیش :مسلم سیاسی رہنما رشید کا بے دردی سے قتل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آندھرا پردیش :مسلم سیاسی رہنما رشید کا بے دردی سے قتل

آندھرا پردیش :مسلم سیاسی رہنما رشید کا بے دردی سے قتل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper