• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسلام آباد: سیمینار کے مقررین کا برہان وانی شہید کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2024
in پاکستان
0
اسلام آباد: سیمینار کے مقررین کا برہان وانی شہید کو خراج عقیدت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:: (نمائندہ خصوصی )فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل (ایف او کے آئی )نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے اسلام آباد میں ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔ویبینار کے مقررین نے معروف نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفر وانی کو انکے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقررین نے کہا کہ برہان وانی نے تحریک آزادی کشمیر میں ایک نئی روح پھونکی اور نوجوانوں میں بھارتی قبضے کیخلاف ایک نیا جوش و ولولہ پیدا کیا۔ تنظیم کے نائب چیئرمین عبدالحمید لون نے اس موقع پر کہا کہ برہان وانی نے سوشل میڈیا کا تحریک آزادی کے حق میں بہترین استعمال کیا اور بھارتی فورسز کی نیدیں حرام کیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کی جنگ دراصل نظریے کی جنگ ہے اور برہان وانی بھی اسی نظریے کی جدوجہد میں مصروف تھے، کشمیری برصغیر کی تقسیم کے نامکمل ایجنڈے کی تکمیل کے لیے بھی جدوجہد کر رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ قائداعظم کا نظریہ درست تھا ۔ انہوں نے کہا کہ مودی مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کر رہا ہے اور اس نے بھارت بھر میں اقلیتوں خاص طورپر مسلمانوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ سیمینار میں جاوید اقبال شیخ، فیصل ، ثنا اقبال، ماریہ بٹ اور دیگر شریک تھے۔بھارتی فوجیوں نے برہان وانی کو دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ 8جولائی 2016کو ضلع اسلام آباد کے علاقے کوکر ناگ میں ایک جعلی مقابلے کے دوران شہید کیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کو اروناچل پردیش میں ترقیاتی کام کرنے کا کوئی حق نہیں، چین

اگلی پوسٹ

حالیہ مردم شماری میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ایک بڑی کامیابی ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حالیہ مردم شماری میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ایک بڑی کامیابی ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

حالیہ مردم شماری میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ایک بڑی کامیابی ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper