• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

سلام آباد: تقریب کے مقررین کا سردار محمد عبدالقیوم خان کو برسی پر شاندار خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
سلام آباد: تقریب کے مقررین کا سردار محمد عبدالقیوم خان کو برسی پر شاندار خراج عقیدت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

JKLC-1024x157اسلام آباد: : (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے مقررین نے معروف کشمیری رہنما او ر آزاد جموںوکشمیر کے سابق وزیر اعظم اور صدر سردار محمد عبدالقیوم خان کو انکی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سردار محمد عبدالقیوم خان ایک انتہائی زیرک اور دور اندیش سیاست دان تھے ۔ انہوںنے کہا کہ مرحوم نے تحریک آزادی میں گرانقدر خدمات انجام دیں ، مرحوم کی زندگی سیاسی طبقے کے لیے مشعل راہ ہے۔جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر ڈاکٹر مشتاق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سردار عبدالقیوم خان نے تحریک آزادی کشمیر کے لیے گراں قدر کام کیا ، وہ ایک عظیم شخصیت تھے ۔ انہوں نے عملی طور پر بھی جہاد میں حصہ لیا اور ڈوگرہ راج کے خلاف ان کی عملی جدوجہد قابل تحسین ہے۔سیکرٹری صدارتی امور ڈاکٹر ادریس عباسی نے اس موقع پر کہا کہ سردار عبدالقیوم خان کی تحریک آزادی کشمیر میں خدمات کا تذکرہ تاریخ میں سنہری الفاظ سے کیا جائے گا۔تقریب سے سردار عبدالرزاق ایڈووکیٹ، امتیاز نسیم، ادریس عباسی، سردار عاصم عباسی اور سرور حسین گلگتی سمیت دیگرنے بھی خطاب کیا اورتحریک آزادی کشمیر کے لیے سردار عبدالقیوم خان کی گرانقدر خدمات پر روشنی ڈالی۔

پچھلی پوسٹ

معیشت کی سمت درست کرنے کے لئے کڑوے فیصلے اور اصلاحات کرنا ہوں گی، معاشی اہداف کے حصول کے لئے شفافیت اور خود احتسابی کی ضرورت ہے، وزیراعظم محمدشہبازشریف

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کوختم کرنے کے لائحہ عمل کی منظوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کوختم کرنے کے لائحہ عمل کی منظوری

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کوختم کرنے کے لائحہ عمل کی منظوری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper