• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر: (نمائندہ خصوصی ): کل جماعتی حریت کانفرنس نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فورسز مسلسل بے گناہ شہریوں کو گرفتاراورہراساں کررہی ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوجیوں، پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں نے حالیہ دنوں میں سرینگر، گاندربل، بانڈی پورہ، کپواڑہ، بارہمولہ، کولگام، شوپیاں، کٹھوعہ، راجوری، پونچھ، ڈوڈہ اور سانبہ اضلاع کے مختلف علاقوںمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران متعدد بے گناہ شہریوں کو گرفتاراورہراساں کیا ۔انہوں نے کہاکہ سیکورٹی کے نام پر لوگوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے اوران کو ہراساں کیاجارہا ہے۔محاصرے اورتلاشی کی مسلسل کارروائیوں اورپوچھ گچھ کے باعث مقامی آبادی کی مشکلات اور ذہنی تنائو بڑھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت ان کارروائیوں کے ذریعے اپنے جنگی جرائم کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے اور اس نے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقے کوایک فوجی چھائونی اور پولیس سٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگست 2019سے پورا علاقہ محاصرے میں ہے اورلوگوں کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔حریت ترجمان نے کہاکہ بھارت کی بی جے پی حکومت نہ تو امن اور ترقی کے جھوٹے پروپیگنڈے سے عالمی برادری کو گمراہ کر سکتی ہے اورنہ کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کر سکتی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

تحریک آزادی کشمیر کی مضبوط آواز، پاکستان کیساتھ الحاق کے پرجوش حامی۔۔۔مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان

اگلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے کئی اہم شخصیات سے سیکورٹی واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے کئی اہم شخصیات سے سیکورٹی واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے کئی اہم شخصیات سے سیکورٹی واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper