• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

’’انٹرنیشل فوڈ اینڈ ایگریکلچر ایگزیبیشن‘‘میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی (کل) آخری تاریخ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in پاکستان
0
’’انٹرنیشل فوڈ اینڈ ایگریکلچر ایگزیبیشن‘‘میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی (کل) آخری تاریخ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔: (نمائندہ خصوصی ):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’انٹرنیشل فوڈ اینڈ ایگریکلچر ایگزیبیشن‘‘ کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کا(کل ) بدھ آخری دن ہے ۔ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق 3روزہ نمائش کراچی ایکسپو سینٹر میں 9 سے 11 اگست تک جاری رہ گی جس میں گوشت ، پولٹری مصنوعات ،پراسیسڈ فوڈ، چاول ، نمک ، سی فوڈ ،تمباکو ، سبزیاں ، جوس ، کھجور ، خشک میوہ جات ،پھل ، شہد ، مشروبات ، تیل ، گھی ، ٹماٹر ، پیاز اور دلیہ کے کاروبارسے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے ۔نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

این ڈی ایم اے الرٹ،سندھ کے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ اور ندی نالوں میں درمیانے درجے کی طغیانی متوقع

اگلی پوسٹ

ماحولیاتی تبدیلی کے تمام متعلقہ اداروں کو باہمی روابط اور مشترکہ حکمت عملی سے چیلنجز سے نمٹنا ہوگا،سینیٹر شیری رحمان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ماحولیاتی تبدیلی کے تمام متعلقہ اداروں کو باہمی روابط اور مشترکہ حکمت عملی سے چیلنجز سے نمٹنا ہوگا،سینیٹر شیری رحمان

ماحولیاتی تبدیلی کے تمام متعلقہ اداروں کو باہمی روابط اور مشترکہ حکمت عملی سے چیلنجز سے نمٹنا ہوگا،سینیٹر شیری رحمان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper