• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مظفر آباد : حریت رہنمائوں نے وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے امور کشمیر کو بھارتی مظالم سے آگاہ کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2024
in پاکستان
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر آباد:: (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم پاکستان کے کوارڈینیٹر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان شبیر احمد عثمانی کی مظفرآباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر آمد۔ حریت رہنمائوں زاہد صفی اور مشتاق الاسلام نے انکا استقبال کیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ملاقات میں حریت رہنمائوں نے شبیر احمد عثمانی کو مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی ظلم و بربریت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت آئے روز جعلی مقابلوں میں کشمیری نوجوانوں کا قتل عام کررہاہے ۔انہوں نے بتایاکہ مودی حکومت کشمیریوں سے انکی املاک اور جائیدادیں چھین رہی ہے جبکہ انکے گھروں کو بلڈوزکیاجارہا ہے۔انہو ں نے کہاکہ جوکوئی بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف آواز بلند کرنے کی کوشش کرتا ہے اسے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کر کے کالے قوانین کے تحت جیل میں قید کر دیاجاتا ہے ۔ حریت رہنمائوں نے بتایاکہ بھارت نے مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کے تمام انسانی ، مذہبی اور بنیادی حقوق سلب کررکھے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مودی حکومت جموں اکثریتی شناخت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے در پے ہے ۔وزیراعظم کے کوارڈینیٹر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نے اس موقع پرکہا کہ حکومت پاکستان کشمیری عوام کی اپنے حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد کی مکمل حمایت کرتی ہے اور ہم کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑینگے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسئلہ کشمیر کو ہرعالمی فورم پرنہایت جاندار انداز میں پیش کیا۔ شبیر عثمانی نے کہا کہ پاکستان کے عوام کے دل کشمیری عوام کیساتھ دھڑکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی ترقی کےلئے بلوچستان کی ترقی بہت اہم ہے، بلوچستان سے احساس محرومی کو دورکرنا اور ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے،وزیراعظم محمد شہبازشریف

اگلی پوسٹ

یوم عمرفاروق اعظمؓ پراہلسنّت والجماعت کے تحت ملک بھیوم عمرفاروق اعظمؓ پراہلسنّت والجماعت کے تحت ملک بھر میں مدح صحابہؓ جلوسر میں مدح صحابہؓ جلوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم عمرفاروق اعظمؓ پراہلسنّت والجماعت کے تحت ملک بھیوم عمرفاروق اعظمؓ پراہلسنّت والجماعت کے تحت ملک بھر میں مدح صحابہؓ  جلوسر میں مدح صحابہؓ  جلوس

یوم عمرفاروق اعظمؓ پراہلسنّت والجماعت کے تحت ملک بھیوم عمرفاروق اعظمؓ پراہلسنّت والجماعت کے تحت ملک بھر میں مدح صحابہؓ جلوسر میں مدح صحابہؓ جلوس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper