• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان کی صوبائی حکومت مشاورت سے مسائل کی نشاندہی کرے اور ان کے حل کیلئے جامع منصوبہ بندی بنائے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمان کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2024
in پاکستان
0
بلوچستان کی صوبائی حکومت مشاورت سے مسائل کی نشاندہی کرے اور ان کے حل کیلئے جامع منصوبہ بندی بنائے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمان کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو

A delegation of PMLN Parliamentarians from Balochistan calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Quetta on July 08, 2024.

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔: (نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کی صوبائی حکومت پر زور دیا ہے کہ مشاورت سے مسائل کی نشاندہی کرے اور ان کے حل کیلئے جامع منصوبہ بندی بنائے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پیر کو گورنر ہائوس کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمان کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے

کہا کہ بلوچستان سے منتخب نمائندے صوبے کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں صوبائی اتحادی حکومت مشاورت سے مسائل کی نشاندہی کرے اور ان کے حل کیلئے جامع منصوبہ بندی بنائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، پارٹی کے منتخب نمائندے عوامی فلاح و بہبود پر توجہ مرکوز کریں اور گورنر و وزیراعلیٰ بلوچستان سے مشاورت سے حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور درپیش مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کریں۔ ملاقات میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمان کے ساتھ ساتھ وفاقی وزراء جام کمال خان، اعظم نذیر تارڑ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور پارٹی عہدیداران بھی موجود تھے ۔

پچھلی پوسٹ

یوم عمرفاروق اعظمؓ پراہلسنّت والجماعت کے تحت ملک بھیوم عمرفاروق اعظمؓ پراہلسنّت والجماعت کے تحت ملک بھر میں مدح صحابہؓ جلوسر میں مدح صحابہؓ جلوس

اگلی پوسٹ

عبدالستار ایدھی نے نسل، مذہب او ر سماجی حیثیت سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کی، یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عبدالستار ایدھی نے نسل، مذہب او ر سماجی حیثیت سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کی، یوسف رضا گیلانی

عبدالستار ایدھی نے نسل، مذہب او ر سماجی حیثیت سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کی، یوسف رضا گیلانی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper