• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت :مغربی بنگال میں ایک اور مسلمان نوجوان ہجومی تشدد کا شکار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2024
in پاکستان
0
بھارت :مغربی بنگال میں ایک اور مسلمان نوجوان ہجومی تشدد کا شکار
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کلکتہ:: (نمائندہ خصوصی ) نریندرمودی کے تیسری باراقتدارسنبھالنے کے بعد بھارت میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھاگیاہے اورتازہ ترین واقعے میں ریاست مغربی بنگال میں ایک اورمسلمان نوجوان کو ہندو انتہاپسندوں نے چوری کا جھوٹا الزام لگاکر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع ہوڑہ کے علاقے بانکڑہ میں پیش آیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق زخمی نوجوان کو مشتعل ہجوم سے بچانے کے بعد ہوڑہ کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بانکڑہ کے علاقے جمعدار پاڑہ کا رہنے والا شیخ مسعود الحسن عرف منٹو رات تقریبا 9 بجے ملک بند علاقے میں اپنے دوست کے گھر جا رہا تھا۔ اچانک ہندو انتہاپسندوں کے ایک گروپ نے ان پر حملہ کر دیا۔ 30 سالہ مسعود الحسن کو موبائل چوری کے شبے میں مارا پیٹا گیا۔ مسعود حملہ آوروں کو یہ سمجھانے کی کوشش کرتا رہا کہ وہ چور نہیں ہے۔ اس نے کسی کا موبائل فون نہیں چرایا ہے۔ لیکن کسی نے اس کی بات نہیں سنی اوراس پر تشدد کرتے رہے۔ وہ سڑک پر زخمی حالت میں پڑا تھا۔ بعد میں مقامی لوگوں نے اسے پہچان لیا اور اسے بانکڑہ کے ایک نجی اسپتال لے گئے جہاں وہ ابھی تک زیر علاج ہے۔ مقامی لوگوں کا کہناہے کہ مسعود ایک شریف النفس انسان ہے اور اسے علاقے میں اچھے لڑکے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ کسی بھی غلط کام میں ملوث نہیں ہے ۔ ان کے اہل خانہ نے ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

*دھلی کی اصلی نہاری کی خفیہ ریسپی اور پکانے کا صحیح طریقہ جانئے۔ اصل نہاری نایاب ہوچکی:

اگلی پوسٹ

میاں قیوم کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میاں قیوم کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

میاں قیوم کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper