• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں ، شراب سپلائرز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2024
in پاکستان
0
راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں ، شراب سپلائرز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی : (نمائندہ خصوصی )۔:راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں ، شراب سپلائرز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ، گزشتہ روز 12 ملزمان گرفتار کر کے چرس ، شراب ، اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا ، ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم عبدالکبیر سے ایک کلو 250 گرام چرس، ملزم سلیمان سے 520 گرام چرس، پیرودھائی پولیس نے ملزم سلیمان سے ایک کلو 200 گرام چرس، سول لائنز پولیس نے ملزم اختر سے 520 گرام چرس ،کلر سیداں پولیس نے ملزم احد سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، ملزم عاصم سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، ملزم دانیال سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، پیرودھائی پولیس نے ملزم گل اختیار سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، ٹیکسلا پولیس نے ملزم سراج سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، گوجر خان پولیس نے ملزم منیر سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن، دھمیال پولیس نے ملزم تیمور سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن،کہوٹہ پولیس نے ملزم واجد سے 30 بور پستول معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ ، الگ مقدمات درج کر لیے ، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کا زہر اتارنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ، ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت منسوخی خالصتاً انتظامی مسئلہ ہے، رانا ثناء اللہ

اگلی پوسٹ

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں مینگو فیسٹیول کا اہتمام ،سفارت کاروں، پاکستانی کمیونٹی کے ارکان سمیت مہمانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں مینگو فیسٹیول کا اہتمام ،سفارت کاروں، پاکستانی کمیونٹی کے ارکان سمیت مہمانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں مینگو فیسٹیول کا اہتمام ،سفارت کاروں، پاکستانی کمیونٹی کے ارکان سمیت مہمانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper