• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت :اتر پردیش میں دو ائمہ مساجد سمیت تین مسلمانوں کا قتل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 12, 2024
in انڈیا
0
بھارت :اتر پردیش میں دو ائمہ مساجد سمیت تین مسلمانوں کا قتل
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنو(مانیٹرنگ ڈیسک ):بھارتی ریاست اترپردیش میں جہاں بی جے پی کی حکومت قائم ہے، گزشتہ چارروز کے دوران دو ائمہ مساجد سمیت تین مسلمانوں کو بے رحمی سے قتل کیاگیا ہے جس سے مسلم آبادی میں شدید تشویش پیدا ہوگئی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پہلا نشانہ65سالہ مولانا فاروق بنے جو ریاست کے علاقے کاڈی پورہ میں ایک مدرسہ چلاتے تھے۔ ان پر 8جون کو لوہے کی سلاخ سے جان لیوا حملہ کیا گیا۔ پولیس رپورٹس کے مطابق حملہ آور کا نام چندرامنی تیواڑی ہے۔اسی طرح 11جون کی صبح ضلع مرادآباد کے علاقے بھینسیا میں ایک مسجد کے امام مولانا اکرم کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کرقتل کر دیا۔مجرموں نے مولانا اکرم کو مسجد سے باہر بلایا اور انہیں نزدیک سے گولی مار دی۔ تازہ ترین واقعے میں11جون کو ضلع شاملی کے علاقے بالا ماجرا سے تعلق رکھنے والے ایک 50سالہ امام فضل الرحمان کو قتل کیا گیا۔فضل الرحمان دماغی طور پر معذور اپنے بیٹے کے ہمراہ کام کے لیے قریبی باغ میں گئے تھے لیکن واپس نہیں آئے۔بعدمیں ان کی سر کٹی لاش برآمد ہوئی ۔ ان واقعات کی وجہ سے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایاجاتا ہے اوروہ علمائے دین کی سلامتی کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہیں۔ کانگریس رہنما عمران پرتاب گڑھی نے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔

پچھلی پوسٹ

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 25-2024 کا18ہزار 887ارب روپے کاوفاقی بجٹ پیش ، 

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملاوی کے نائب وزیر اعظم کی ہوائی حادثے میں موت پر افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کا ملاوی کے نائب وزیر اعظم کی ہوائی حادثے میں موت پر افسوس کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملاوی کے نائب وزیر اعظم کی ہوائی حادثے میں موت پر افسوس کا اظہار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper