• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلی نے فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد بڑھانے اور مختلف شہروں کے بڑے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کی منظوری دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 12, 2024
in پاکستان
0
وزیر اعلی نے فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد بڑھانے اور مختلف شہروں کے بڑے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کی منظوری دی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی ):وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد 105 تک بڑھانے اور مختلف شہروں کے 11 بڑے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کی منظوری دی ہے۔وزیر اعلی مریم نواز نے چھوٹے اور دور دراز ہسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی موجودگی یقینی بنانے کیلئے پلان تیار کرنے کا ٹاسک دے دیا۔صوبائی وزیر صحت کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی مانیٹرنگ کرے گی۔ وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت ہیلتھ ریفارمز پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس منعقدہوا،جس میں چلڈرن ہسپتال لاہور کی ویڈیوز پیش کی گئیں،باتھ روم، آپریشن تھیٹر اور دیگر صورتحال پر وزیراعلی مریم نواز نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کے سب سے بڑے ہسپتال کا یہ حال ہے تو باقیوں کا کیا حال ہو گا۔ساہیوال میں8 بچے مر گئے، ہم سب ذمہ دار ہیں،جواب دینا ہوگا۔اجلاس میں صوبائی مشیر اظہر کیانی کی سربراہی میں تین رکنی اعلی سطح کی کمیٹی قائم کر دی گئی جو ساہیوال واقعہ کی جامع رپورٹ پیش کرے گی۔وزیر اعلی مریم نواز نے کہا کہ ذمہ داروں کا تعین کرکے متعلقہ حکام کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے، سارے ہسپتال ٹھیک کرنا چاہتی ہوں، ہیلتھ کا پورا سسٹم بدلنا ہوگا،مانیٹرنگ اور احتساب کا نظام لانا ہوگا، اس کے بغیر کارکردگی بہتر نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ویکسی نیشن مہم میں خامیوں کو دور کیا جائے۔وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب کے ہسپتالو ں کی ضروریات،مسائل کا تعین کرنے کے لئے میپنگ اور خسرہ کی ویکسی نیشن مہم کے لئے فوری اقدامات کا حکم دیا۔وزیر اعلی مریم نواز نے تحصیلوں میں فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ یقینی بنانے اورصوبے بھر میں ڈاکٹروں کی کارکردگی کا تعین کرنے کے لئے سسٹم وضع کرنے کی ہدایت کی۔وزیر اعلی مریم نواز نے امراض قلب کے مریضوں کی ویٹنگ لسٹ کا بیک لاگ ختم کرنے کے اقدامات کا حکم دے دیا۔وزیر اعلی نے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں کارڈیالوجی، سٹروک، برن اور پیڈز کی ہنگامی علاج کی سہولت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔وزیر اعلی کو سرکاری ہسپتالوں کی عوامی ضروریات کی مطا بق تھری، ٹو اور ون لیول گریڈنگ پر بریفنگ دی گئی۔سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب،صوبائی وزیر اطلاعات عظمی زاہد بخاری،صوبائی مشیر اظہر کیانی، ڈاکٹر عدنان خان، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، چیئر مین پی اینڈ ڈی، سیکریٹریز سہیل اشرف، علی جان، پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال،سی ای او ایڈ اپ شاہ میر اور دیگر حکام موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی فلپائن کے 126ویں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی فلپائن کے 126ویں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی فلپائن کے 126ویں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper