• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حکومت کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں ’’محسن پاکستان ‘‘ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 12, 2024
in پاکستان
0
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 25-2024 کا18ہزار 887ارب روپے کاوفاقی بجٹ پیش ، 
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں محسن پاکستان ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 25۔2024 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارے معاشی ڈھانچہ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر کے فروغ کیلئے بجٹ میں 86 ارب 90 کروڑ روپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز ہے جو ٹی ٹی چارجز کی ادائیگی ، سوہنی دھرتی سکیم اور دیگر سکیموں کیلئے استعمال کی جائے گی، افرادی قوت کو مارکیٹ کے جدید ترین تقاضوں کے مطابق تیار کرنے کیلئے سنٹرز آف ایکسی لینس قائم کئے جائیں گے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف کیلئے محسن پاکستان ایوارڈ متعارف کرایا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملاوی کے نائب وزیر اعظم کی ہوائی حادثے میں موت پر افسوس کا اظہار

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper