• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی بجٹ بہترین اور عوام دوست ہے،چین کے گڈول ایمبیسڈر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 12, 2024
in پاکستان
0
وفاقی بجٹ بہترین اور عوام دوست ہے،چین کے گڈول ایمبیسڈر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ):پاکستان میں چین کے گڈول ایمبیسڈر محمد عامر نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ بہترین اور عوام دوست ہے۔ بدھ کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل معاشی حالات میں متوازن بجٹ پیش کرنے پر وہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور انکی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ،بجٹ عوامی امنگوں کے عین مطابق ہے،وفاقی بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کی گئی، بیروزگاری میں کمی ہو گی ، ملک کے معاشی حالات مزید بہتری کی طرف جائینگے۔انہوں نے کہاکہ سولر سسٹم سستا ہونے اور سولر انرجی کی پیداوار بڑھنے سے ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس کی ادائیگی کسی بھی ملک کی معیشت کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ دنیا بھر میں شہری ٹیکس ادا کرتے ہیں جس سے ملک ترقی کرتا ہے پاکستانیوں کو بھی چاہئے کہ وہ ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے پورا ٹیکس ادا کریں ۔

پچھلی پوسٹ

موجودہ حکومت کی بہتر معاشی حکمت عملی کے نتیجے میں مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کا متن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کا متن

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کا متن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper