• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اردن میں برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ لارڈ طارق احمد سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اردن میں برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ لارڈ طارق احمد سے ملاقات

APP53-110624 JORDON: June 11 - Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar meets with Minister of state of the UK (Middle East, North Africa, South Asia, United Nations and the Commonwealth) Lord Tariq Ahmad in Amman. APP/MAF/TZD/FHA

0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عمان۔(نمائندہ خصوصی )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو اردن کے دارالحکومت عمان میں برطانیہ کے وزیر مملکت برائے مشرق وسطی، شمالی افریقہ، جنوبی ایشیا، اقوام متحدہ اور دولت مشترکہ لارڈ طارق احمد سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں اس شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے لیے تعاونجاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے دنیا بھر میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کا ذکر کرتے ہوئے

بین المذاہب مکالمے کو فروغ دینے اور مذاہب کی اہانت کا مقابلہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے اینہانسڈ سٹریٹجک پارٹنرشپ (ای ایس پی) کی شکل میں دو طرفہ تعلقات کو باضابطہ بنانے، توسیع دینے اور اپ گریڈ کرنے پر بھی زور دیا۔فریقین نے برطانیہ اور پاکستان کے درمیان معاہدے کے تحت مائیگریشن ٹریک پر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے افغانستان، جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں استحکام سمیت باہمی دلچسپی کی علاقائی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

پچھلی پوسٹ

بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی معروف عالمی میڈیا ویب سائٹ اور میگزین’ ای یو رپورٹر‘ کے مدیر اعلی کولن سٹیونز سے ملاقات

اگلی پوسٹ

پاکستان ایک ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہے، تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، امن کے بغیر معاشی استحکام اور ترقی ممکن نہیں، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ایک ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہے، تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، امن کے بغیر معاشی استحکام اور ترقی ممکن نہیں، عطاء اللہ تارڑ

پاکستان ایک ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہے، تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، امن کے بغیر معاشی استحکام اور ترقی ممکن نہیں، عطاء اللہ تارڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper