• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد محمود قدومی کا لاہور پریس کلب کا دورہ

غزہ میں شہید ہونے والوں میں حماس قیادت کے اہل خانہ بھی شامل ہیں، میں یہاں فلسطین کا مقدمہ لڑنے کے لیے موجود ہوں اس لڑائی میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کا خاندان شہید ہو چکا ہے اور میرے خاندان کوبھی ایسے ہی حالات کا سامنا ہے۔انھوں نے مزید کہاکہ پہلی بار اسرائیل کے دفاعی نظام سمیت ہر قسم کا خوف دنیا پر سے ختم ہوا ہے اور یورپ بھی غزہ کے لیے سڑکوں پر نکل آیا ہے۔ ڈاکٹر خالد محمود قدومی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in پاکستان
0
پاکستان میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد محمود قدومی کا لاہور پریس کلب کا دورہ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی )پاکستان میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد محمود قدومی نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا اور گورننگ باڈی کو غزہ کی موجودہ صورت حال سے آگاہ کیا۔ڈاکٹر خالد محمود قدومی کی پریس کلب آمد پر صدر ارشد انصاری ، سینئرنائب صدر شیرازحسنات ، نائب صدر امجد عثمانی، سیکرٹری زاہد عابد، جوائنٹ سیکرٹری جعفربن یار ، ممبر گورننگ باڈی فاطمہ مختار بھٹی اور سید بدرسعید نے ان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر خالد محمود قدومی نے غزہ کی موجودہ صورت حال کو طوفان سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصی کے بعد کیا صورت حال ہو گی اس بارے میں قبل از وقت کچھ نہیں کہا جاسکتا، غزہ میں شہید ہونے والوں میں حماس قیادت کے اہل خانہ بھی شامل ہیں، میں یہاں فلسطین کا مقدمہ لڑنے کے لیے موجود ہوں اس لڑائی میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کا خاندان شہید ہو چکا ہے اور میرے خاندان کوبھی ایسے ہی حالات کا سامنا ہے۔انھوں نے مزید کہاکہ پہلی بار اسرائیل کے دفاعی نظام سمیت ہر قسم کا خوف دنیا پر سے ختم ہوا ہے اور یورپ بھی غزہ کے لیے سڑکوں پر نکل آیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم نے بہت فائدہ پہنچایا اسی طرح پاکستانیوں نے امدادی اشیاءبھی مہیا کی ہیں،اس وقت بھی پانی کے ٹینکرز ، خوراک اور خیمے پہنچانے کی اشد ضرورت ہے۔ صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری نے صحافی کمیونٹی کی جانب سے بھرپور حمایت کا یقین دلاتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی میڈیا اپنے غزہ کے مظلوم بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ظلم و جبر کو دنیا کے سامنے لانے میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری ادا کر رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پرنس رحیم آغا خان نے گلگت بلتستان میں HBL MfB کے ریجینل ہیڈ کوارٹرز کا افتتاح کردیا،

اگلی پوسٹ

پی ٹی ڈی سی اور ورلڈ بینک پاکستان کے زیر اہتمام 2 روزہ پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم سمپوزیم کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی ڈی سی اور ورلڈ بینک پاکستان کے زیر اہتمام 2 روزہ پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم سمپوزیم کا آغاز

پی ٹی ڈی سی اور ورلڈ بینک پاکستان کے زیر اہتمام 2 روزہ پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم سمپوزیم کا آغاز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper