• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کی کیپٹن فراز الیاس شہید کی نماز جنازہ میں شرکت،

میت کو کندھا دیا، شہید کے گائوں کو ماڈل ویلج بنانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم شہبازشریف کی کیپٹن فراز الیاس شہید کی نماز جنازہ میں شرکت،

APP33-100624 KASUR: June 10 -Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif participates in the burial of Shaheed Captain Muhammad Faraz Ilyas who was martyred in Lakki Marwat. APP/MAF/ABB

0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو قصور میں لکی مروت دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن محمد فراز الیاس کی میت کو کندھا بھی دیا۔نماز جنازہ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ،انسپکٹر جنرل پنجاب سمیت دیگر اعلی سول و فوجی افسران اور جوانوں نے بھی شرکت کی۔وزیراعظم نے بعد ازاں کیپٹن فراز الیاس شہید کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔وزیر

اعظم محمد شہباز شریف نے شہید کے گائوں کو ماڈل ویلج بنانے کا اعلان کرتے ہوئے گائوں کو فراز الیاس شہید کے نام سے منسوب کرنے کے احکامات دیئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قوم کو اپنے بہادر سپوتوں پر فخر ہے،بزدل دہشت گرد قیام امن کے ہمارے عزم کو متزلزل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تعالی کسی کسی کو یہ عظیم مقام بخشتا ہے،قرآن مجید میں فرمان ہے کہ شہید کو مردہ مت کہو یہ زندہ ہیںشہید کیپٹن فراز الیاس اپنے خاندان کی مغفرت کا باعث بنیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے ہزاروں جوانوں نے جان کا نذرانہ پیش کیا،میں یقین دلاتا ہوں کہ شہید کی عظیم قربانی رائیگاں نہیں جائے گی،شہید کا خون ضرور رنگ لائے گا۔محمد شہباز شریف نے کہا کہ وطن کی خاطر جان دینے والوں کی قربانیاں کو فراموش نہیں کر سکتے،ارض پاک سے دہشت گردوں کو ختم کر کے ہی دم لیں گے۔بعد ازاں لکی مروت حملے میں شہید

ہونے والے کیپٹن محمد فراز الیاس کی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کر دی گئی۔ وزیر اعظم نے شہید کی قبر پر حاضری دی،فاتحہ خوانی کی،قبر پر پھول رکھے اور شہید کی بلندی درجات کے لئے دعا کی۔قصور کے گائوں رائے کلاں سے تعلق رکھنے والے26 سالہ شہید کیپٹن محمد فراز الیاس نے لکی مروت کے قریب فرائض کی ادائیگی کے دوران آئی ای ڈی حملے میں جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔\

پچھلی پوسٹ

پاکستانی طلبا گندم کی نئی اقسام کاشت کرنے کے منتظر

اگلی پوسٹ

پرنس رحیم آغا خان نے گلگت بلتستان میں HBL MfB کے ریجینل ہیڈ کوارٹرز کا افتتاح کردیا،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پرنس رحیم آغا خان نے گلگت بلتستان میں HBL MfB کے ریجینل ہیڈ کوارٹرز کا افتتاح کردیا،

پرنس رحیم آغا خان نے گلگت بلتستان میں HBL MfB کے ریجینل ہیڈ کوارٹرز کا افتتاح کردیا،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper