• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور، پیرس ریلی پاکستان کے مثبت تشخص ،ثقافت، دوستی اور سیاحت کے فروغ میں معاون ہوگی ،سفیر عاصم افتخار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2024
in پاکستان
0
لاہور، پیرس ریلی پاکستان کے مثبت تشخص ،ثقافت، دوستی اور سیاحت کے فروغ میں معاون ہوگی ،سفیر عاصم افتخار
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس۔(نمائندہ خصوصی ):فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے لاہور، پیرس ریلی کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ریلی پاکستان کے تشخص ،ثقافت، ،سیاحت ،امن اور عوامی سطح پر روابط کے فروغ میں معاون ثابت ہوگی۔ہفتہ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں پاکستانی سفیر نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ اس ریلی کا اہتمام کیا جا رہا ہے جو اگست میں لاہور سے شروع ہو گی اور 11 ممالک سے گزرتے ہوئے عالمی یوم سیاحت کے موقع پر 27 ستمبر کو پیرس میں اختتام پذیر ہو گی۔انہوں نے کہا کہ اس ریلی میں پاکستان سے بائیکس اور موٹر کاروں پر 45 شرکاء شامل ہوں گے۔ریلی کے ” لوگو لانچنگ ” کی تقریب لاہور میں ہو رہی ہے۔ پاکستانی سفیر نے منتظمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ اس ضمن میں پاکستان کی حکومت، سفارت خانے اور پاکستانی کمیونٹی کے ارکان مل کر کام کرتے ہیں ۔ یہ پاکستان کے تشخص ،ثقافت، دوستی اور عوامی سطح پر روابط کے فروغ کا اچھا موقع ہو گا۔ ریلی کے شرکاء اور سیاحوں کو باہمی رابطے کا موقع میسر آئے گا۔انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ یہ ریلی پاکستان سے یہاں آرہی ہے اور پاکستان سے شرکاء کے فرانس میں مقامی سیاحوں اور بائیکرز سے دوستانہ تعلقات اور رابطے فروغ پائیں گے اور امید کی جاتی ہے کہ اگلے ایڈیشن میں ریلی فرانس سے پاکستان جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ حکومتی سطح پر اس قسم کی مثبت سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس طرح کے خوش آئند اقدام فرانس اور دیگر ممالک میں پاکستان کے تشخص کو اجاگر کرنے میں معاون ہوں گے ۔

پچھلی پوسٹ

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا،اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے 81 ہزار زخمی ہوئے ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اگلی پوسٹ

اپنے کامیاب دورہ چین پر انتہائی پرتپاک میزبانی پر حکومت چین اور عوام کا دلی مشکور ہوں،وزیر اعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اپنے کامیاب دورہ چین پر انتہائی پرتپاک میزبانی پر حکومت چین اور عوام کا دلی مشکور ہوں،وزیر اعظم شہبازشریف

اپنے کامیاب دورہ چین پر انتہائی پرتپاک میزبانی پر حکومت چین اور عوام کا دلی مشکور ہوں،وزیر اعظم شہبازشریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper