• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید چار ملازمین برطرف، دو شہریوں کی جائیدادیں ضبط

بھارتی'' بی ایس ایف'' نے سانبہ میں ایک شہری کو گولی مار کر ہلاک کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید چار ملازمین برطرف، دو شہریوں کی جائیدادیں ضبط
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(نمائندہ خصوصی )  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت نے اپنے ہندوتوا ایجنڈے کو آگے بڑھاتے ہوئے آج مزید چار کشمیری سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطرف کیے جانے والو ں میں دو مقامی پولیس کانسٹیبل، ایک استاد اور محکمہ پانی کا ایک ملازم شامل ہے۔ انتظامیہ نے ملازمین کی برطرفی کا جواز فراہم کرنے کیلئے ان پر آزادی پسند سرگرمیوں میںحصہ لینے کا لزام عائد کیا ہے۔ادھرقابض انتظامیہ نے ضلع ڈوڈہ میں فیاض احمد نامی ایک استاد کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر معطل کر دیا ہے جس میں علاقے کے ایک سرکاری مڈل سکول کی خستہ حالت دکھائی گئی تھی۔بھارت نے اگست 2019 سے اب تک مقبوضہ علاقے میں بیسیوں کشمیری ملازمین کو برطرف کیا ہے جسکا مقصد انکی جگہ بھارتی ہندو ملازمین کو تعینات کر کے علاقے میں ہندو توا ایجنڈے کو آگے بڑھانا ہے۔دریں اثناء انتظامیہ نے بے گناہ کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ضلع بارہمولہ کے علاقے تلگام میں دو کشمیریوں جلیل احمد راتھر اور محمد اشرف میر کی 8کنال اور تین مرلوں پر مشتمل کروڑوں روپے مالیت کی اراضی ضبط کر لی۔ مودی حکومت تحریک آزادی کیساتھ وابستگی کی پاداش میں اب تک بیسیوں کشمیریوں کی جائیدادیں اورکئی آزادی پسند تنظیموں کے دفاتر سیل کر چکی ہے۔بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے ضلع سانبہ میں ورکنگ بائونڈری کی ریگل سرحدی چوکی کے قریب ایک 26سالہ نوجوان واسو دیوا کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ مقتول ضلع جموں کے علاقے اکھنور کا رہائشی تھا اور علاقے میں ایک تعمیراتی کمپنی میں بطور باورچی کام کر رہا تھا۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںغیر قانونی طور پر نظربند حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے انکی رہائی کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔ انہوںنے کہا کہ حریت چیئرمین مسرت عالم بٹ، محمد یاسین ملک، شبیر احمد شاہ، نعیم احمد خان، آسیہ اندرابی اور دیگر رہنمائوں کو اپنے مادر وطن پر بھارت کے ناجائز قبضے کو چیلنج کرنے کی پاداش میں قید و بند کی صعوبتوں کا سامنا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ تکالیف اور مشکلات کے باوجود نظر بندرہنمائوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ اپنی منصفانہ جدوجہد جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ادھرمقبوضہ علاقے کی ہائیکورٹ نے تین بیگناہ کشمیریوں اعجاز احمد ڈار، عادل احمد پال اور محمد امین بانڈے کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے انتظامہ کو انہیں رہا کرنے کے احکامات دیے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ بحر اتوار 8 جون کو منایا گیا

اگلی پوسٹ

کراچی پریس کلب صحافیوں سمیت معاشرے میں ظلم کے خلاف آواز ہے۔راجہ فاضل حسین تبسم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پریس کلب صحافیوں سمیت معاشرے میں ظلم کے خلاف آواز ہے۔راجہ فاضل حسین تبسم

کراچی پریس کلب صحافیوں سمیت معاشرے میں ظلم کے خلاف آواز ہے۔راجہ فاضل حسین تبسم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper