• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کینیڈا: ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے جرم میں ملوث بھارتی نوجوان پر فرد جرم عائد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2024
in انڈیا
0
کینیڈا: ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے جرم میں ملوث بھارتی نوجوان پر فرد جرم عائد
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوٹاوہ:(مانیٹرنگ ڈیسک )
کینیڈامیں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے جرم میں گرفتاربھارتی نوجوان امن دیپ سنگھ پر فردِ جرم عائد کردی گئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہردیپ سنگھ نجر کے قتل ملوث بھارتی نوجوان امن دیپ سنگھ کو3 نومبر 2023کو بریمپٹن کینیڈا سے گرفتار کیا گیا تھا۔ امن دیپ سنگھ کو اونٹاریو میں ایک شادی کی تقریب سے ایک دن قبل گرفتار کیا گیا تھا، شادی کی تقریب میں گرپتونت سنگھ پنوں کو نشانہ بنانے کی سازش تیار کی گئی تھی۔امن دیپ سنگھ ان 4 بھارتی شہریوں میں شامل ہے جنہیں اوٹاوہ میں قتل کے جرم میں فرد جرم عائد کی گئی۔واضح رہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف کیاتھا ۔امریکی حکومت نے بھی خالصتان تحریک کے رہنماء گرپتونت سنگھ پنوں کو اپنی سرزمین پر قتل کرنے کی بھارت کی سازش کو بے نقاب کیاتھا۔

پچھلی پوسٹ

ٹیکس نظام غیر منصفانہ ہے جس میں بوجھ صرف غریبوں پر آتا ہے ، کرائے پر رہائش پذیر خاندان بہت ہی زیادہ مشکل میں ہے ،ڈاکٹر قیصر بنگالی

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper