• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملکی تعلیمی پروگرام مضبوط بنانے اور طلباء کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے ،صدر مملکت آصف علی زرداری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2024
in پاکستان
0
ملکی تعلیمی پروگرام مضبوط بنانے اور طلباء کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے ،صدر مملکت آصف علی زرداری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی تعلیمی پروگرام مضبوط بنانے اور طلباء کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی ہائی ویز بنانے کیلئے طلباء کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بنیادی ڈھانچے تک رسائی بڑھانا ہوگی۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان خیالات کا اظہار قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکنالوجی ہائی ویز بنانے کی ضرورت ہے ، طلباء کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے سے ان کی تعلیم تک رسائی بڑھے گی، ڈیجیٹل تقسیم ختم ہوگی۔صدر مملکت نے کہا کہ نوجوانوں کو ٹیکنالوجی میں مہارتوں سے آراستہ کیا جائے تاکہ وہ قومی اور بین الاقوامی منڈیوں میں مقابلہ کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو کثیر انسانی وسائل سے نوازا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ انسانی وسائل کو جدید ترین تعلیم اور ہنر فراہم کر کے ایک طاقت بنانے کی ضرورت ہے، پاکستان تعلیم یافتہ اور ہنرمند انسانی وسائل برآمد کرکے زرمبادلہ کما سکتا ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ جامعات ہنر مند پیشہ ور افراد پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، پاکستان کو ڈاکٹرز ، انجینئرز، نرسوں اور اساتذہ جیسے مزید پیشہ ور افراد پیدا کرنے پر توجہ دینا ہوگی۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ جامعات طلباء کی کردار سازی اور تعلیمی معیار مزید بہتر بنانے پر توجہ دیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ طلباء کی حوصلہ افزائی کیلئے قائد اعظم یونیورسٹی کے پوزیشن ہولڈرز کو نقد صدارتی ایوارڈز دیئے جائیں۔قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے صدر مملکت کو یونیورسٹی کے تعلیمی پروگراموں اور دیگر انتظامی امور بارے آگاہ کیا اور کہا کہ قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان کی ٹاپ رینکنگ یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے ، عالمی درجہ بندی میں 315 ویں نمبر پر ہے۔وائس چانسلر نے کہا کہ قائد اعظم یونیورسٹی معاشرے کیلئے سود مند تحقیق پر توجہ دے رہی ہے، ڈیجیٹلائزیشن قائد اعظم یونیورسٹی کی اولین ترجیح ہے۔ صدر مملکت نے پاکستان کے تعلیمی شعبے میں یونیورسٹی کے کردار کو سراہا۔ صدر مملکت نے وائس چانسلر کو یونیورسٹی کے مالی مسائل کو مناسب فورم کے ذریعے حل کرانے میں اپنے تعاون کا یقین دلایا

پچھلی پوسٹ

موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات اور بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی پاکستان کی خوراک اور پانی کی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہے، رومینہ خورشید عالم 

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper