• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئٹہ: 9 روز قبل ملنے والی بوری بند لاش کا معمہ حل :بیوی نے دو ساتھیوں کیساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا، قاتل گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2024
in پاکستان
0
کوئٹہ: 9 روز قبل ملنے والی بوری بند لاش کا معمہ حل :بیوی نے دو ساتھیوں کیساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا،  قاتل گرفتار
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی ) سیٹلائٹ ٹاؤن چالو باوڑی نالے کے قریب سے 9 روز قبل ملنے والی بوری بند لاش کا معمہ حل ہوگیا، بیوی نے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا، سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے آلہ قتل اور واردت میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل قبضے میں لے لی۔ ذرائع کے مطابق 25 مئی کو سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کو چالو باوڑی نالے کے قریب سے بوری بند لاش ملی تھی، جس کا مقدمہ درج کرنے کے بعد کیس سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ منتقل کردیا گیا تھا۔ ایس ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کپیٹن (ر) زوہیب محسن کی سربراہی میں ٹیم نے اندھے قتل کی تحقیقات کا آغاز کیا اور مقتول کی بیوی کا موبائل فون تحویل میں لے کر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے قتل میں ملوث دو ملزمان نصیب اللہ اور ندا محمد کا سراغ لگا کر ٹیم نے سیٹلائٹ ٹاؤن سے گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ مقتول کو اسی کی بیوی زرغونہ کے ساتھ مل کر اسی کے گھر میں قتل کیا اور لاش کو بوری میں بند کرکے گھر میں ہی رکھ دی اور رات ہونے کا انتظار کیا جب رات ہوئی تو موٹرسائیکل پر لے جا کر بوری چالو باوڑی نالے کے قریب رکھ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ قتل کی وجوہات بتاتے ہوئے ملزمان نے بتایا کہ ہم دونوں کا مقتول کی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے جس کا علم مقتول کو ہوگیا، اس کی بیوی کے ساتھ مل کر پہلے مقتول کو چرس کے کیس میں گرفتار کرانے کا منصوبہ بنایا لیکن اس منصوبے پر عمل نہ کرسکے، پھر اسے قتل کرنے کا منصوبہ تیار کیا اور 25 مئی کو جب مقتول اپنے گھر پر تھا تو اس کی بیوی نے فون کرکے ہمیں بلایا اور منصوبے کے تحت عبدالخالق کو قابو کرکے ٹوکے اور کلپ کے وار کرکے اسے قتل کر دیا۔ اس کی بیوی نے پلاسٹک کی بوری دی جس میں لاش کو ڈال کر گھر ہی میں رکھا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزمان کے انکشاف پر سیریس کرائم انوسٹی گیشن ٹیم نے مقتول کی بیوی ملزمہ زرغونہ کو بھی گزشتہ روز گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی جبکہ آلہ قتل ٹوکا ٗ دو کلپ اور واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل اور دس ہزار کی نقدی قبضے میں لے لی۔

پچھلی پوسٹ

پاک ۔ چین دوستی غیرمتزلزل ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

پاکستان چین کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت و دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ کا خواہاں ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کی کمیونسٹ پارٹی کے شینزن کے سربراہ سے ملاقات میں گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان چین کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت و دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ کا خواہاں ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کی کمیونسٹ پارٹی کے شینزن کے سربراہ سے ملاقات میں گفتگو

پاکستان چین کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت و دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ کا خواہاں ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کی کمیونسٹ پارٹی کے شینزن کے سربراہ سے ملاقات میں گفتگو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper