• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کیجریوال کی تہاڑ جیل میں خود سپردگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 2, 2024
in انڈیا
0
کیجریوال کی تہاڑ جیل میں خود سپردگی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی:(نمائندہ خصوصی )نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے تہاڑ جیل میں خودسپردگی اختیار کرلی ہے۔ خودسپردگی اختیارکرنے کے بعد انہیں تہاڑ جیل انتظامیہ نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دہلی کی راوس ایونیو عدالت میں پیش کیاجس نے ایکسائز کیس میں وزیر اعلی کو 5 جون تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 10 مئی کو سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کو انتخابی مہم کے لیے 21 دن کی ضمانت دی تھی۔ آج ان کی ضمانت کی مدت ختم ہو رہی تھی۔ اگرچہ کیجریوال نے طبی بنیادوں کا حوالہ دیتے ہوئے مزید ایک ہفتہ کی توسیع کی درخواست کی تھی تاہم ٹرائل کورٹ نے ان کی درخواست پر فیصلہ 5 جون تک محفوظ رکھا ہے۔کیجریوال کو تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ( ای ڈی) نے 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ 49 دنوں تک جیل میں رہنے کے بعد عدالت نے انہیں لوک سبھا انتخابات میں مہم چلانے کے لیے یکم جون تک ضمانت دے دی تھی۔

Previous Post

آپریشن” بلیو سٹار ”سکھوں کا ہولوکاسٹ : بھارت میں سکھوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کاکھلا مظاہرہ

Next Post

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے پر پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر ہماری شاہی مہمان ہو گی ۔سعودی عرب کے سفیر کا خصوصی ویڈیو پیغام ۔

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper