• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سنٹرز کا دورہ، اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 2, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سنٹرز کا دورہ، اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم

Federal Minister for Interior Mohsin Naqvi visiting NADRA and Passport Centers in London on June 2, 2024.

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن۔(نمائندہ خصوصی )
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سنٹرز کا دورہ کیا، انہوں نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دیا ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ دیار غیر میں رہنے والے پاکستانیوں کو نارمل پاسپورٹ 30 روز میں جاری ہو گا،اس پالیسی کا اطلاق دنیا بھر میں موجود تمام پاکستانی مشنز پر ہوگا، فی الوقت اوورسیز پاکستانیوں کو نارمل پاسپورٹ 4 ماہ جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ ڈیڑھ ماہ میں مل رہا تھا۔محسن نقوی نے کہا کہ پاسپورٹ میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں، مقرر کردہ مدت کے اندر پاسپورٹ جاری

نہ ہوا تو متعلقہ افسران کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔وزیر داخلہ نے پاسپورٹ کی مقررہ مدت میں فراہمی یقینی بنانے کے لئے مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا جسے ان کی پی ایس او اے ایس پی شہر بانو ہیڈ کریں گی،اوورسیز پاکستانی مقرر مدت میں پاسپورٹ نہ ملنے پر ای میل complaints.passport@interior.gov.pk پر رسید منسلک کرکے شکایت درج کرا سکیں گے۔ دورے کے موقع پر سنٹرز میں موجود اوورسیز پاکستانیوں نے نادرا کی کارکردگی کو سراہا اور کسی نے بھی نادرا کے حوالے سے شکایت نہیں کی،وزیرداخلہ نے اچھی پرفارمنس پر نادرا سٹاف کو شاباش دی ،انہوں نے پاسپورٹ اور نادرا کے عملے کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے عملے کی کمی پوری کرنے کےلئے موثر سٹاف مینجمنٹ کا حکم دیا۔ محسن نقوی نے پاسپورٹ اور نادرا سنٹرز کے عملے سے ملاقات کی اور اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ متعین مدت میں جاری کرنے کی ہدایت کی، وہ سنٹرز میں موجود اوورسیز پاکستانیوں سے بھی ملے اور ان کے مسائل دریافت کئے۔برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے۔

Federal Minister for Interior Mohsin Naqvi visiting NADRA and Passport Centers in London on June 2, 2024.
Previous Post

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف صداکار و اداکار طلعت حسین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

Next Post

آپریشن” بلیو سٹار ”سکھوں کا ہولوکاسٹ : بھارت میں سکھوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کاکھلا مظاہرہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

آپریشن” بلیو سٹار ”سکھوں کا ہولوکاسٹ : بھارت میں سکھوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کاکھلا مظاہرہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper