• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے پر پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر ہماری شاہی مہمان ہو گی ۔سعودی عرب کے سفیر کا خصوصی ویڈیو پیغام ۔

انشاءاللہ پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ جیتے گی ۔ پاکستانی عوام یقیناً ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا جشن منائیں گے۔پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا نواف بن سعید احمد المالکی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 2, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے پر پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر ہماری شاہی  مہمان ہو گی ۔سعودی عرب کے سفیر کا خصوصی ویڈیو پیغام ۔
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔سعودی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے اپنے بھائیوں کے لیے میرا پیغام ہے کہ انشاء اللہ آپ یہ ٹورنامنٹ جیتیں گے اور پاکستانی عوام یقیناً ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا جشن منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے بھی دعا گو ہوں۔ سعودی سفیر کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے پر پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر ہماری شاہی مہمان ہو گی۔ واضح رہے کہ پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز 6 جون کو ڈلاس میں میزبان ٹیم امریکہ کے خلاف کھیلےگی، اس کے بعد 9، 11 اور 16 جون کو بالترتیب بھارت، کینیڈا اور آئرلینڈ کے خلاف میچزکھیلے گی۔گروپ سٹیج کے بعد،گروپ کی دو ٹاپ ٹیمیں سپر 8 مرحلے کے لیے ویسٹ انڈیز جائیں گی۔

Previous Post

کیجریوال کی تہاڑ جیل میں خود سپردگی

Next Post

پاکستان ریلویز کی بدعنوانی پر قابو پانے کی کوششیں ،گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بد عنوانی کے الزامات پر محکمہ کے93 اہلکاروں کو سزائیں دی گئیں

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper