• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے بیلجیئم میں دوڑ کے بڑے مقابلے”20 کلومیٹر برسلز” کے شرکاء کے لئے خیرسگالی ریفریشمنٹ اسٹال کا اہتمام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 26, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے بیلجیئم میں دوڑ کے بڑے مقابلے”20 کلومیٹر برسلز” کے شرکاء کے لئے خیرسگالی ریفریشمنٹ اسٹال کا اہتمام
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برسلز۔(مانیٹرنگ ڈیسک ): پاکستان کے سفارتخانے نے اتوار کے روز بیلجیئم کے سب سے بڑے شراکتی کھیلوں کے ایونٹ”20 کلومیٹر برسلز” ( دوڑ کا مقابلہ) کے شرکاء کے لئے ایک اعزازی ریفریشمنٹ اسٹال کا اہتمام کیا جس میں مقابلے کےشرکاء کو بوتل بند پانی اور اسنیکس فراہم کیے گئے۔بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق خیر سگالی کے اس اقدام کو سب نے بہت سراہا۔ریفریشمنٹ اسٹال کے منتظمین نے پاکستان کے قومی پرچم کی جھنڈیاں ہاتھوں میں تھام رکھی تھیں اور وہ شرکاء کو پانی اور اسنیکس پیش کر رہے تھے ۔ شرکاء نے حوصلہ افزائی اور اس جذبہ خیر سگالی پر شکریہ ادا کیا جبکہ حاضرین نے اس اقدام کی تعریف کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم پاکستان اور ناروے کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ناروے کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے تاریخی فیصلے کی تعریف

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات،

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper