• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت میں گوگل میپ کا استعمال،سیاحوں کی گاڑی پانی میں جاگری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 26, 2024
in انڈیا
0
بھارت میں گوگل میپ کا استعمال،سیاحوں کی گاڑی پانی میں جاگری
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
 ممبئی( نمائندہ خصوصی)انڈیا کی ریاست کیرالہ میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے جہاں حیدرآباد سے آنے والے سیاحوں کی گاڑی گوگل میپ کا استعمال کرتے ہوئے ضلع کوٹیام کے علاقے میں سڑک پر موجود سیلابی پانی میں جا گری۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ کیرالہ کے ضلع کوٹیام کے علاقے کُرُوپنتھارا میں پیش آیا جہاں حیدرآباد سے آنے والے سیاح اپنی گاڑی کے ساتھ سڑک پر موجود سیلانی پانی میں جا گرے۔سیاح حیدرآباد سے الاوپُوزا جا رہے تھے۔ گاڑی میں تین مرد اور ایک خاتون سوار تھے جنہیں پولیس اور مقامی افراد نے ریسکیو کیا۔خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی بھی جانی نقصان نہ ہوا تاہم گاڑی مکمل طور پر پانی میں بہہ گئی جسے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد نکالا گیا۔جس سڑک پر سیاح سفر کر رہے تھے وہ کیرالہ میں ہونے والی بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں ڈوبی ہوئی تھی تاہم ڈرائیور نے رُوٹ چیک کیے بغیر گوگل میپ پر بھروسہ کیا اور گاڑی سیدھا پانی میں لے گئے۔
پچھلی پوسٹ

امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

اگلی پوسٹ

نئی دہلی :بھارتی حکومت نے آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کی مدت ملازمت میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نئی دہلی :بھارتی حکومت نے آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کی مدت ملازمت میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔

نئی دہلی :بھارتی حکومت نے آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کی مدت ملازمت میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper