• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ممتاز اداکار و صداکار طلعت حسین کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 26, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ممتاز اداکار و صداکار طلعت حسین کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(اسٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹیلی ویژن ، تھیٹر ، فلم اور ریڈیو کے ممتاز اداکار و صدا کار طلعت حسین کی وفات پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعا اورمرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیاہے۔اتوار کووزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق طلعت حسین ایک لیجینڈ اداکار تھے جن کی ڈائیلاگ ڈیلیوری کا ایک زمانہ معترف تھا،طلعت حسین نے اپنی جاندار اداکاری کے فن سے دنیا بھر کے ڈرامہ اور فلم شائقین کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن ، تھیٹر ،فلم اور ریڈیو کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا اسے کبھی پر نہیں کیا جا سکے گا ۔ وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم طلعت حسین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا حسن خیل میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

اگلی پوسٹ

گجرات: گیمنگ زون میں آتشزدگی کے باعث 12بچوں سمیت 27افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گجرات: گیمنگ زون میں آتشزدگی کے باعث 12بچوں سمیت 27افراد ہلاک

گجرات: گیمنگ زون میں آتشزدگی کے باعث 12بچوں سمیت 27افراد ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper