• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلامیہ کالج ایک کالج ہی نہیں۔بلکہ یہ پاکستان کی تاریخ ہے۔لینڈ مافیا کو بیحرمتی کی اجازت نہیں دیں گی۔محترمہ حسنہ قریشی

لینڈ مافیا کو اسلامیہ کالج کے احاطے میں مدفون تحریک پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کے جسد خاکی کی توہین ہرگز نہیں کرنے دیں گے۔اسلامیہ کالج کے ہزاروں سابق طلباء بھی ہماری جدوجہد میں ہمارے ساتھ شامل ہیں ۔اگر لینڈ مافیا نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا توہم قانونی طریقے اپنائیں گے۔خصوصی گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 26, 2024
in پاکستان
0
اسلامیہ کالج ایک کالج ہی نہیں۔بلکہ یہ پاکستان کی تاریخ ہے۔لینڈ مافیا کو بیحرمتی کی اجازت نہیں دیں گی۔محترمہ  حسنہ قریشی
0
SHARES
187
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)اسلامیہ کالج ایک کالج ہی نہیں تھا بلکہ یہ پاکستان کی تاریخ ہے جو ہم نے اپنی آئندہ نسلوں کو منتقل کرنی ہے لینڈ مافیا پیسے کی خاطر اسلامیہ کالج کے احاطے میں 70سال مدفون تحریک پاکستان سرکردہ رہنماؤں کے جسد خاکی بیحرمتی اور اسلامی شعائر کی توہین کی مرتکب ہونے جارہی ہے جس کو رکوانے کیلئے اسلامیہ کالج بحالی کمیٹی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا جائے گا ان خیالات کا اظہاراسلامیہ کالج بحالی کمیٹی کی، ڈپٹی کنوینئرمحترمہ حسنہ قریشی خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اسلامیہ کالج بحالی کمیٹی کی، ڈپٹی کنوینئر حسنہ قریشی نے مزید کہا کہ ہم نے پاکستان کے تاریخی اسلامیہ کالج کی بحالی کا بیڑا اٹھایا ہے لینڈ مافیا اوچھے ہتھکنڈوں سے انتظامیہ کو ورغلا نے کی کوشش کر رہا ہے جسے کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔محترمہ حسنہ قریشی نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ لینڈ مافیا کواسلامیہ کالج کے احاطے میںمدفون تحریک پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کے جسد خاکی کی توہین ہرگز نہیں کرنے دیں گے۔اسلامیہ کالج کے ہزاروں سابق طلباء بھی ہماری جدوجہد میں ہمارے ساتھ شامل ہیں ۔اگر لینڈ مافیا نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا توہم قانونی طریقے اپنائیں گے پہلے ہائیکورٹ اور پھر ہم سپریم کورٹ تک جائیں گے۔محترمہ حسنہ قریشی مزید کہاکہ اسلامیہ کالج بحالی کمیٹی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر تحریک پاکستان کے سرکردہ رہنماؤں کی قبروں کی بے حرمتی کے خلاف اور اسلامی شعائر، پاکستان کے روشن مستقبل اور آنے والی نسلوں کی تعلیم کے تحفظ کے لیے پرامن احتجاج کا احتمام کیا گیا ہے۔ آئیں ہمارا ساتھ دیں۔بروز منگل، 28 مئی 2024دوپہر 4 بجے پریس کلب کراچی پر کئے جانے والے احتجاج میں لینڈ مافیا کو اسلامیہ کالج سے باہر نکالنے کا مطالبہ کے ساتھ ساتھ تحریک پاکستان مرکزی رہنماؤں کے جسد خاکی”کی توہین اور بیحرمتی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔۔اسلامیہ کالج بحالی کمیٹی میں رانا آصف حبیب ۔ کنوینئرمحترمہ حسنہ قریشی، ڈپٹی کنوینئر درخشاں صالح، ڈپٹی کنوینئر ۔ایڈوکیٹ عبد القادر لغاری، ڈپٹی کنوینئرسیما مہیشوری، ڈپٹی کنوینئر ہوں گے قبل ازیںاسلامیہ کالج بحالی کمیٹی ڈپٹی کنوینر محترمہ حسنہ قریشی کی قیادت میں وفدنے ایڈووکیٹ جنرل سندھ ایم حسین اکبر سے ملاقات کی۔ملاقات میں اسلامیہ کالج کی بحالی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ایڈووکیٹ جنرل سندھ نےاسلامیہ کالج بحالی کمیٹی کو اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

پچھلی پوسٹ

یونان نے پاکستانی سفارت خانے کو ایتھلیٹ مونا خان تک قونصلر رسائی دے دی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

مودی حکومت کے اقدامات نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو ایک سنگین صورتحال سے دوچار کر دیا ہے، رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی حکومت کے اقدامات نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو ایک سنگین صورتحال سے دوچار کر دیا ہے، رپورٹ

مودی حکومت کے اقدامات نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو ایک سنگین صورتحال سے دوچار کر دیا ہے، رپورٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper