• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسےآسٹریلیا کی ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمپبل کی ملاقات ، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in پاکستان
0
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسےآسٹریلیا کی ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمپبل کی ملاقات ، آئی ایس پی آر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )۔:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسےآسٹریلیا کی ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمپبل نے اتوار کوملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے دو طرفہ پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیا ل کیا جوخاص طور پر عالمی اور علاقائی سلامتی کے ماحول اور دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پرمرکوز تھا۔دونوںرہنمائوں نے ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مزید وسعت دینے کی باہمی خواہش کا اظہار کیا۔آسٹریلوی چیف آف ڈیفنس فورسز نے پاکستان کی مسلح افواج کے اعلیٰ پیشہ وارانہ معیارات، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی نمایاں کامیابیوں اور علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے ان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزارت تعلیم نے شمالی وزیرستان میں تباہ شدہ لڑکیوں کا سکول تعمیر نو کے بعد دوبارہ کھول دیا

اگلی پوسٹ

کل جماعتی حریت کانفرنس کا میر واعظ مولوی محمد فاروق، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کو خراج عقید ت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کل جماعتی حریت کانفرنس کا میر واعظ مولوی محمد فاروق، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کو خراج عقید ت

کل جماعتی حریت کانفرنس کا میر واعظ مولوی محمد فاروق، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کو خراج عقید ت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper