• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزارت تعلیم نے شمالی وزیرستان میں تباہ شدہ لڑکیوں کا سکول تعمیر نو کے بعد دوبارہ کھول دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزارت تعلیم نے شمالی وزیرستان میں تباہ شدہ لڑکیوں کا سکول تعمیر نو کے بعد دوبارہ کھول دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے شمالی وزیرستان میں انتہا پسندی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بمباری سے تباہ ہونے والے لڑکیوں کے سکول کی تعمیر نو کرکے اسے دوبارہ کھول دیا ہے۔ وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت کے سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ( کل)پیر سے ہم اپنی بیٹیوں کی حوصلے اور تعلیم کے لئے قوم کے عزم کا اظہار کریں گے۔وزارت کے ذرائع نے تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں ہونے والے حالیہ افسوسناک واقعے میں لڑکیوں کے ایک نجی سکول کو نامعلوم عسکریت پسندوں نے بے دردی سے نشانہ بنایا تاکہ اس سے معاشرے میں تباہی اور خوف و ہراس پھیلایا جائے۔ حملہ آوروں کی کوشش کے باوجود کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن اس کے نفسیاتی اور تعلیمی اثرات نمایاں ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ اس طرح کے تشدد کے واقعات کے ذریعے خطے کے تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا گیاہو، اس سے پہلے بھی اسطرح کے متعدد واقعات ہو چکے ہیں، وفاقی تعلیم کی وزارت نے ریکارڈ ایک ہفتے میں سکول کی تعمیر نو کی ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ 120 طالبات پیر کی صبح اپنی کلاسوں میں واپس آئیں گی۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام قوم کی بیٹیوں کے لیے تعلیم کی فراہمی کے پختہ عزم کی علامت ہے۔ تعمیر نو اور قومی یکجہتی کی متاثر کن کہانی کے لئے ہمارے ساتھ رہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا میں بدھ کی رات نامعلوم عسکریت پسندوں نے لڑکیوں کے ایک نجی سکول کو دھماکے سے اڑا دیا تھا۔ عسکریت پسندوں نے پہلے سکول کے چوکیدار کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں سکول کے دو کمروں کو دھماکے سے اڑا دیا تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اسی طرح کے حملے گزشتہ سال مئی میں بھی ہوئے تھے جب میرعلی میں لڑکیوں کے دو سرکاری سکولوں کو دھماکے سے اڑا دیا گیا تھا۔ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول نور جنت اور گورنمنٹ گرلز مڈل سکول یونس کوٹ میں تقریبا500 لڑکیاں زیر تعلیم تھیں جسے حملہ آوروں نے آدھی رات کے قریب نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہ علاقے میں لڑکیوں کا واحد نجی سکول تھا اور اس کی انتظامیہ کو ماضی میں متعدد دھمکی آمیز خطوط موصول ہوچکے تھے۔

پچھلی پوسٹ

متوازن غذا دماغی صحت کو بڑھاتی ہے، محققین

اگلی پوسٹ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسےآسٹریلیا کی ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمپبل کی ملاقات ، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسےآسٹریلیا کی ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمپبل کی ملاقات ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسےآسٹریلیا کی ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمپبل کی ملاقات ، آئی ایس پی آر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper