• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کے وفدکی ٹیری میزاسے ملاقات ، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in پاکستان
0
فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کے وفدکی ٹیری میزاسے ملاقات ، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹیکساس: (مانیٹرنگ ڈیسک )
امریکی ریاست ٹیکساس کی رکن برائے ایوان نمائندگان ٹیری میزا نے کہا ہے کہ وہ ٹیکساس کے ایوان نمائندگان میں کشمیر کی مخدوش صورتحال کے حوالے سے بہت جلد ایک قرارداد پیش کریں گی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ٹیری میزا نے غزالہ حبیب کی قیادت میں فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ انسانی حقوق کی اعلیٰ اقدار پر یقین رکھتا ہے اور دنیا کے کسی بھی خطے میں ہونے والے انسانی حقوق کی پامالی کی مذمت کرتا ہے ۔ وفد میں حریت رہنما عبدالحمید لون اور سماجی رہنما اشرف بشیر شامل تھے ۔ وفد نے ٹیری میزا کومقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ وفد نے بتایا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کس طرح ہندوتوا کی پالیسیوں پر گامزن ہیں اورمقبوضہ جموں و کشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کردیا ہے جبکہ تمام حریت قیادت جیلوں میں پابند سلاسل ہے۔ فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کے وفد نے ٹیری میزا کو ایک ڈوزئر اورمقبوضہ جموں وکشمیر کی نیم بیوائوں کے حوالے سے کتابچے بھی پیش کئے ۔ فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کی چیئرپرسن غزالہ حبیب نے ٹیری میزا کو روایتی کشمیری لباس”فیرن”اور کشمیری شال بھی پیش کیا ۔

پچھلی پوسٹ

جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اگلی پوسٹ

کرغزستان میں انٹرنیشنل سٹوڈٹنس ہاسٹل اور پرائیویٹ رہائش گاہوں کو مقامی انتہا پسندوں نے نشانہ بنایا، زیر علاج پاکستانی شہری شاہ زیب کی حالت خطرے سے باہر ہے، پاکستانی سفیر حسن ضیغم کا ویڈیو پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کرغزستان میں انٹرنیشنل سٹوڈٹنس ہاسٹل اور پرائیویٹ رہائش گاہوں کو مقامی انتہا پسندوں نے نشانہ بنایا، زیر علاج پاکستانی شہری شاہ زیب کی حالت خطرے سے باہر ہے، پاکستانی سفیر حسن ضیغم کا ویڈیو پیغام

کرغزستان میں انٹرنیشنل سٹوڈٹنس ہاسٹل اور پرائیویٹ رہائش گاہوں کو مقامی انتہا پسندوں نے نشانہ بنایا، زیر علاج پاکستانی شہری شاہ زیب کی حالت خطرے سے باہر ہے، پاکستانی سفیر حسن ضیغم کا ویڈیو پیغام

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper