• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور(بیورو رپورٹ ) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے صوبہ بھر میں آٹے کے معیار کی جانچ کیلئے بڑا کریک ڈاؤن کیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہریوں کو معیاری آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے محکمہ خوراک نے صوبہ بھر میں 561 مقامات پر چیکنگ کی اور آٹے کے سیمپلز لیے۔ وزیر خوراک بلال یاسین نے بتایا ہے کہ چیکنگ کے دوران غیر معیاری آٹا فروخت کرنیوالوں کو 7 لاکھ 85 ہزار کے جرمانے کیے گئے اور ناقص آٹے کی موجودگی پر مختلف اضلاع میں 121 افراد کو وارننگ نوٹسز جاری کیے۔ بلال یاسین نے کہا کہ آٹے میں زائد نمی، گلوٹن کی مقدار میں کمی اور ناقص اجزاء کی موجودگی پر ایکشن لیا گیا۔ وزیر خوراک نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وارننگ اور جرمانے کے باوجود اصلاح نہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں۔ پنجاب کے تمام ڈویژنز کی تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک نے لاہور ڈویژن میں 113 مقامات، گوجرانوالہ ڈویژن کے 47 اور فیصل آباد ڈویژن میں 53 مقامات کی چیکنگ کی۔ راولپنڈی ڈویژن 63، گجرات 41، سرگودھا 52 اور ملتان ڈویژن کے 45 مقامات سے آٹے کے نمونے اکٹھے کیے گئے۔ اسی طرح بہاولپور ڈویژن کے 89، ڈی جی خان 31 اور ساہیوال ڈویژن کے 27 نمونہ جات کو تجزیہ کیلئے لیبارٹریز میں بھجوایا گیا۔ وزیر خوراک بلال یاسین نے بتایا کہ آٹے کے معیار میں کمی کرنیوالوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو سستے اور معیاری آٹے کی یقینی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ محکمہ خوراک کے تمام ذمہ داران فیلڈ میں رہیں اور پنجاب بھر میں گندم اور آٹے کے معیار کی کڑی نگرانی جاری رکھی جائے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2024
in پاکستان
0

SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کامرس رپورٹر) ٹمبر امپورٹ پرمٹ کی میعاد ختم ہونے اور بندرگاہ پر رکے ٹمبر کے کنٹیر کے خلاف احتجاج کے بعد چیئر مین آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن اور صدر کراچی ٹمبر مرچنٹ گروپ شرجیل گوپلانی اور دیگر عہدیداروں کے محکمہ پلانٹ اینڈ پروٹیکشن کےڈائریکٹر ایڈمن قاسم کاکڑ سے کامیاب مذاکرات ہوئے جس میں محکمہ پلانٹ اینڈ پروٹیکشن امپورٹ پرمٹ کی میعاد ختم ہونے کا معاملہ حل کرانے کے لئے قانون میں ترمیم کرکے جلد ازجلد ٹمبر کےکنٹیر کلیئر کی یقین دہانی کروائی گئی واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن اور صدر کراچی ٹمبر مرچنٹ گروپ شرجیل گوپلانی نے ایک پریس کانفرنس میں امپورٹ پرمٹ کی میعاد ختم ہونے اور بندرگاہ پر رکے ہوئے ٹمبر کے کنٹیر کو کلیئرنس کا معاملہ اٹھایا تھا جس کے فورا بعد محکمہ پلانٹ اینڈ پروٹیکس جے حکام نے شرجیل گوپلانی اس سلسلے میں رابطہ کیا. زرائع کے مطابق محکمہ پلانٹ اینڈ پروٹیکشن کے حکام نے یہ بات تسلیم کرلی ہے ٹمبر امپورٹ پرمٹ کے حوالے سے قانون میں سقم ہے جس کو دور کرنے کیلئے محکمہ پلانٹ اینڈ پروٹیکشن ایک لیٹر متعلقہ وزارت کواسلام آباد روانہ کریں گے جس کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیاہےاور ایک ہفتے میں اس معاملے کوحل کرلیا جائے گا جس کے بعد بندرگاہ پر رکے تمام ٹمبر کے کینٹر کو کلیئر کردیں گے جبکہ امپورٹ پرمٹ کی میعاد ختم کے معاملے کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے اور قانونی پیچیدگیوں کو دور کرنے کے لئےقانون میں ترمیم کی جائے گی اس سلسلے میں ایک کمیٹی قائم کردی گئی جس میں آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن صابربنگش موجودتھے. جبکہ مشتاق ولی محمد اور علی جوڑی والا کو مذاکرات میں آن. بورڈ لیا گیا

پچھلی پوسٹ

دبئی لیکس نے پانامہ اور پنڈورا کے زخم بھی تازہ کردیے، کیسا نظام ہے قوم کا خون نچوڑ کرسرمایہ باہر بھیجواورحکمرانی یہاں کرو:حافظ نعیم الرحمن

اگلی پوسٹ

تھر کینال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تھر کینال

تھر کینال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper