• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور:ہمیں بھی عمران خان کے برابر سہولیات دی جائیں، پنجاب کی مختلف جیلوں میں قید قیدیوں کا بڑا مطالبہ کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2024
in پاکستان
0
لاہور:ہمیں بھی عمران خان کے برابر سہولیات دی جائیں، پنجاب کی مختلف جیلوں میں قید قیدیوں کا بڑا مطالبہ کر دیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) ‏ہمیں بھی عمران خان کے برابر سہولیات دی جائیں، پنجاب کی مختلف جیلوں میں قید قیدیوں کا بڑا مطالبہ کر دیا تفصیلات کے مطابق پنجاب کے جیلوں میں قید مجرمان کی جانب سے آئی جی جیل کو خط موصول ہوا جس میں انہوں نے بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں حاصل مراعات اور سہولیات پر توجہ دلائی اور اپنے لیے بھی ایسی ہی سہولیات کا مطالبہ کیا ہے جو کہ جیل انتظامیہ کیلئے بلکل ناممکن ہے۔قیدیوں نے آئی جی جیل کو لکھے گئے خط میں بتایا کی کورٹ کے حکم کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو بےشمار سہولیات فراہم کی گئیں ہیں جبکہ حقیقتاً یہ سب پریزن رولز 1978 کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، خط میں بانی پی ٹی آئی کو ملنے والی مندرجہ ذیل مراعات شامل ہیںپاکستان جیل قوانین 1978 کے مطابق "اعلیٰ درجے کے قیدیوں کو بھی ایک ہفتے میں دو ملاقاتوں کی اجازت دی جاسکتی ہے جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے حکم ملنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو ایک دن میں چھ سے بھی زائد ملاقاتیں کرنے کی اجازت دی گئی ہے جن میں وکلاء کے ساتھ ملاقاتیں شامل نہیںانسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو انکے سیاسی مشیروں اور ساتھیوں سے بھی ملاقات کرنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ جیل "قوانین کی شق نمبر 544 اور 556 کے مطابق قیدیوں کو محض خاندان کے افراد سے ملاقات کا حق حاصل ہے۔کورٹ کے حکم کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ایکسائز کرنے کیلئے مخصوص سائیکل بھی فراہم کی گئی ہے جو کہ جیل کے قوانین کے عین برعکس ہے اور دیگر قیدیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی واضح مثال ہے۔اسکے علاوہ بانی پی ٹی آئی کی طبیعت ناساز ہونے پر انکے علاج کیلئے ڈاکٹر عاصم یوسف کو خصوصی طور پر بلایا گیا اور بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال لے جایا گیا ۔شق نمبر 197 کے مطابق یہ اجازت صرف اسی صورت میں دی جاسکتی ہے جب جیل کے ہسپتال میں مطلوبہ سہولیات موجود نہ ہوں” اور بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ کے معاملے میں ایسی کوئی ضرورت نہیں تھی ۔پنجاب کے جیلوں میں 37 ہزار کی گنجائش ہونے کے باوجود پہلے ہی 63 ہزار قیدی مقیم ہیں اور اب اگر ان سب نے بھی ایسے مطالبات شروع کردیے تو انتظامیہ کیلئے سنگین مشکلات پیدا ہوجائینگی اور امن کی صورتحال بھی شدید متاثر ہوگی۔بے شمار قیدیوں کی جانب سے آئی جی جیل کو درخواستیں موصول ہورہی ہیں جن میں انہیں بھی بانی پی ٹی آئی جیسی مراعات دینے کا مطالبہ کیا جارہے لیکن مشکلات میں گھری معیشت میں ایسی کسی کاروائی کی گنجائش نہیں اور اسی لیے آئی جی جیل بھی کورٹس سے بانی پی ٹی آئی کے متعلق اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کی درخواست کررہے ہیں

پچھلی پوسٹ

بچوں میں بلند فشارِ خون کی ابتدائی تشخیص اور علاج نہایت ضروری ہے ۔ ماہرین

اگلی پوسٹ

دبئی لیکس نے پانامہ اور پنڈورا کے زخم بھی تازہ کردیے، کیسا نظام ہے قوم کا خون نچوڑ کرسرمایہ باہر بھیجواورحکمرانی یہاں کرو:حافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دبئی لیکس نے پانامہ اور پنڈورا کے زخم بھی تازہ کردیے، کیسا نظام ہے قوم کا خون نچوڑ کرسرمایہ باہر بھیجواورحکمرانی یہاں کرو:حافظ نعیم الرحمن

دبئی لیکس نے پانامہ اور پنڈورا کے زخم بھی تازہ کردیے، کیسا نظام ہے قوم کا خون نچوڑ کرسرمایہ باہر بھیجواورحکمرانی یہاں کرو:حافظ نعیم الرحمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper