• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

سنگاپور، ہانگ کانگ اور آسڑیلیا کے بعد نیپال نے بھارتی مصالحہ جات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2024
in انڈیا
0
سنگاپور، ہانگ کانگ اور آسڑیلیا کے بعد نیپال نے بھارتی مصالحہ جات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی:(مانیٹرنگ ڈیسک )
بھارتی مصالحہ جات میں کینسر پیدا کرنیوالے مہلک اجزا کی موجودگی کی وجہ سے سنگاپور، ہانگ کانگ، مالدیپ اور آسٹریلیا کے بعد نیپال نے بھی ان مصالحہ جات کی بھارت سے درآمد پر پابندی عائد کردی ہے ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کینسر کا باعث بننے والے ایتھالین آکسائیڈنامی زہریلے کیمیکل کی موجودگی کی وجہ سے سنگاپور ،مالدیپ ، ہانگ کانگ اورنیپال نے بھارتی مصالحہ جات کے دوبرانڈز ایم ڈی ایچ اور ایورسٹ پر پابندی عائد کر دی ہے۔نیپال کے فوڈ ٹیکنالوجی اور کوالٹی کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے بھارتی مصالحہ جات پر پابندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو بھارتی مصالحہ برانڈز ایم ڈی ایچ اور ایورسٹ کی درآمد، استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ان دونوں برانڈز کے مصالحوں میں کیمیکل ایتھالین آکسائیڈ موجود تھے جو انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر اور کینسر پیدا ہونے کا بنیادی سبب ہیں ۔انہوں نے کہاکہ حتمی رپورٹ آنے تک بھارتی مصالحہ جات پر پابندی برقرار رہے گی۔اس سے قبل ہانگ کانگ فوڈ سیفٹی سینٹر نے بھی متعدد بھارتی مصالحہ جات کمپنیوں کو ایتھالین اکسائیڈکی موجودگی کی وجہ سے وارننگ دی تھی۔ گزشتہ پانچ سال کے دوران یورپین یونین فوڈ سیکورٹی اتھارٹی نے 500سے زائد بھارتی مصالحہ جات پر پابندی عائد کی ہے ۔ صرف بھارتی مصالحہ جات ہی نہیں بلکہ میوے، ڈرائی فروٹ اور کھانے پینے کی دیگر اشیا کوبھی عالمی سطح پر غیر معیاری قراردیاجاچکا ہے ۔بھارتی فارماسوٹیکل کمپنیاں بھی غیر معیاری ادویات کی وجہ سے عالمی سطح پر بدنام ہیں۔ رواں سال فروری میں بھارت کی جانب سے ازبکستان بھیجے گئے کھانسی کا سیرپ پینے سے 68 بچوں کی موت واقع ہوگئی تھی ۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان آپٹیکل فائبر بنانے والا ملک ہے، فائیو جی سروسز جلد لانچ ہو جائیں گی، وزیر مملکت شیزہ فاطمہ خواجہ

اگلی پوسٹ

اسپین نے بھارت سے اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالے بحری جہاز کو لنگر انداز ہونے سے روک دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسپین نے بھارت سے اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالے بحری جہاز کو لنگر انداز ہونے سے روک دیا

اسپین نے بھارت سے اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالے بحری جہاز کو لنگر انداز ہونے سے روک دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper