• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

اسپین نے بھارت سے اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالے بحری جہاز کو لنگر انداز ہونے سے روک دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in انڈیا
0
اسپین نے بھارت سے اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالے بحری جہاز کو لنگر انداز ہونے سے روک دیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک ):اسپین نے بھارت سے ہتھیار اور دھماکا خیز مواد اسرائیل لے جانے والے بحری جہاز کو اپنی بندر گاہ پر لنگر انداز ہونے کی اجازت دین سے انکار کر دیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسپین کے حکام نے بھارت سے 27 ٹن دھماکہ خیز مواد اسرائیل لے جانیوالے بحری جہاز کو اپنی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے سے روک دیا ہے ۔ہسپانوی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ ڈنمارک کے جھنڈے والا جہاز 27ٹن دھماکہ خیز مواد چنئی بھارت سے اسرائیل کی بندرگاہ حیفہ لے جا رہا تھا۔ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل نے کہاہے کہ اسپین اسرائیل کیلئے ہتھیاروں سے لدے بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر بلانے کی اجازت نہیں دے گا۔انہوں نے بتایا کہ اسپین کایہ اقدام غزہ جنگ میں کیلئے اسرائیل کو ہتھیار برآمد نہ کرنے کے سرکاری فیصلے کے مطابق ہے۔ہسپانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کو مزید ہتھیاروں کی نہیں بلکہ امن کی ضرورت ہے۔

پچھلی پوسٹ

سنگاپور، ہانگ کانگ اور آسڑیلیا کے بعد نیپال نے بھارتی مصالحہ جات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

اگلی پوسٹ

صدر شی کی روسی ہم منصب پوتن سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے منصوبے بنانے کاعزم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر شی کی روسی ہم منصب پوتن سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے منصوبے بنانے کاعزم

صدر شی کی روسی ہم منصب پوتن سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے منصوبے بنانے کاعزم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper