• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی پاکستان ہاکی ٹیم سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in پاکستان
0
جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی پاکستان ہاکی ٹیم سے ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔: (نمائندہ خصوصی )
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی پاکستان ہاکی ٹیم سے ملاقات کی اور غیرمعمولی پرفارمنس پر انہیں سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچے، اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قومی ہاکی ٹیم کا خیر مقدم کیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔ آرمی چیف نےہاکی ٹیم کو غیرمعمولی کارکردگی پر سراہا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ہاکی ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، ہاکی ٹیم کو مسلسل کامیابیاں یقینی بنانے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے آرمی چیف نے کھلاڑیوں کے مستقبل کی کوششوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں صدر پی ایچ ایف طارق حسین بھی شریک تھے، جنہوں نے ملاقات اور بات چیت کے موقع کیلئے آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان جنرل اسمبلی کے10 ویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں فلسطین کو اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کرنے کے تاریخی مطالبے کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی طرح پاکستان سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں بھی نا قابل شکست رہا ہے، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی طرح پاکستان سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں بھی نا قابل شکست رہا ہے، احسن اقبال

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی طرح پاکستان سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں بھی نا قابل شکست رہا ہے، احسن اقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper