• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بچوں کی بہترین نشوونما ضروری ہے،،وزیرِاعظم شہباز شریف

حکومت بچوں کی بہترین نشوونما کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے گی،صوبائی حکومتوں کو پروگرام کے حوالے سے مشاورت میں شامل کیا جائے،موذی امراض کے سدباب اور انکے پھیلائو کو روکنے کیلئے جامع پلان مرتب اور آبادی میں اضافے کو روکنے کیلئے بھی ایک لائحہ عمل تشکیل دیا جائے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بچوں کی بہترین نشوونما ضروری ہے،،وزیرِاعظم شہباز شریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی )وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موذی امراض سے بچائو، بہبود آبادی اور صحت کے مسائل کے سد باب کیلئے ایک جامع منصوبے کے اجراء کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بچوں کی بہترین نشوونما ضروری ہے،حکومت بچوں کی بہترین نشوونما کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے گی،صوبائی حکومتوں کو پروگرام کے حوالے سے مشاورت میں شامل کیا جائے،موذی امراض کے سدباب اور انکے پھیلائو کو روکنے کیلئے جامع پلان مرتب اور آبادی میں اضافے کو روکنے کیلئے بھی ایک لائحہ عمل تشکیل دیا جائے۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بین الاقوامی ماہرین کا بچوں کی نشوونما میں کمی کے سدباب کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے اجلاس میں شریک بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں اور ماہرین کا شکریہ ادا کیا۔اجلاس میں وزیراعظم کو عالمی بینک کی جانب سے پاکستان میں بچوں کی نشوونما کے حوالے سے اعداد و شمار پر مفصل رپورٹ پیش کی گئی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان میں بچوں کی ایک بڑی تعداد کو نشوونما کی کمی کا خطرہ لاحق ہے۔ وجوہات پر روشنی ڈالتے ہوئے اجلاس کو بتایا گیا کہ بنیادی صحت کی ناکافی سہولیات، ضروری غذائی اجزاء کی کمی، آلودہ پانی کا استعمال، ناکافی صفائی ستھرائی اور نشوونما کے حوالے سے آگاہی نہ ہونا بچوں کی نشوونما میں کمی کی بڑی وجوہات ہیں۔اجلاس کو ان وجوہات کے سد باب کیلئے تجاویز سے بھی آگاہ کیا گیا۔علاوہ ازیں اجلاس کو ٹی بی، ہیپاٹائیٹس، ذیابیطس اور دیگر موذی بیماریوں کے حوالے سے بھی پاکستان کے اعداد و شمار پیش کئے گئے اور ان کو روکنے کیلئے تجاویز پیش کی گئیں۔وزیرِ اعظم نے متعلقہ حکام کو فوری طور قومی سطح پر اس حوالے سے ایک جامع منصوبہ بنا کر پیش کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، احد خان چیمہ، وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر ملک مختار احمد بھرت، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان، متعلقہ اعلیٰ سرکاری حکام، ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائیریکٹر ناجے بینحسن، یونیسیف کے پاکستان میں نمائندے عبداللہ فاضل،عالمی غذائی پروگرام کے پاکستان میں نمائندے کوکو اوشییامہ اور دیگر عالمی شہرت یافتہ ماہرین نے شرکت کی۔ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز ،ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹہ، ڈاکٹر ساجد صوفی، ڈاکٹر اعجاز نبی اور متعلقہ شعبے سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ماہرین نے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

صدر شی کی روسی ہم منصب پوتن سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے منصوبے بنانے کاعزم

اگلی پوسٹ

خیبر پختونخوا کے وزیر ظاہر طورو کا وزیراعظم سے منسوب بیان ذہنی اختراع اور خلاف حقیقت ہے،وزیراعظم سے جھوٹ منسوب کرکے خیبر پختونخوا حکومت اپنی ساکھ بنانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خیبر پختونخوا کے وزیر ظاہر طورو کا وزیراعظم سے منسوب بیان ذہنی اختراع اور خلاف حقیقت ہے،وزیراعظم سے جھوٹ منسوب کرکے خیبر پختونخوا حکومت اپنی ساکھ بنانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

خیبر پختونخوا کے وزیر ظاہر طورو کا وزیراعظم سے منسوب بیان ذہنی اختراع اور خلاف حقیقت ہے،وزیراعظم سے جھوٹ منسوب کرکے خیبر پختونخوا حکومت اپنی ساکھ بنانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper