• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چینی اور روسی صدور کی ملاقات میں یوکرین سمیت مشترکہ تشویش کے امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in چین
0
چینی اور روسی صدور کی ملاقات میں یوکرین سمیت مشترکہ تشویش کے امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (شِنہوا) چین کےصدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیرپوتن کے درمیان دارالحکومت بیجنگ کے ژونگ نان ہائی میں معاونین کے بغیر ملاقات ہوئی جس میں مشترکہ تشویش کے اسٹریٹجک امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔چینی صدر شی نے کہا کہ دنیا ایک صدی میں نظر نہ آنے والی تبدیلیوں سے گزرتے ہوئے افراتفری اور تبدیلی کے ایک نئے دورمیں داخل ہو رہی ہے جبکہ اتار چڑھاؤ اور افراتفری کے ساتھ مسلسل بدلتے عالمی منظر نامے میں چین نے اپنے اسٹریٹجک عزم کو برقرار رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی قیادت میں چینی عوام مختلف مشکلات اور چیلنجز پر قابو پاکراعلیٰ معیار کی ترقی اور چینی جدیدیت میں پیشرفت کے لئے کوشاں ہے۔صدر شی نے کہا کہ چین روس اور دیگر ممالک کے ساتھ یکجہتی اور تعاون بڑھانے، عالمی حکمرانی کو درست سمت میں لے جانے، مشترکہ طور پر عالمی شفافیت اور انصاف کے تحفظ ، عالمی امن اور مشترکہ ترقی کے فروغ کے لئے کام کرنا چاہتا ہے۔ملاقات میں دونوں سربراہان مملکت نے یوکرین بحران پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
چینی صدر نے یوکرین مسئلے کے سیاسی حل کے لئے چین کے مستقل موقف اور کوششوں کی وضاحت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ کسی بھی بڑے مسئلے سے نمٹنے کے لئے علامات اور بنیادی وجوہات دونوں کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ وقتی اور طویل مدتی منصوبہ بندی ضروری ہے۔ .اس موقع پر روسی صدر پوتن نے روس کا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ روس یوکرین مسئلے پر چین کے معروضی، منصفانہ اور متوازن موقف کو سراہتا اور اس مسئلے کے سیاسی حل میں اہم اور تعمیری کردار ادا کرنے پر چین کا خیرمقدم کرتا ہے۔ روس یوکرین مسئلے کو سیاسی بات چیت سے حل کرنے کے لئے پرعزم ہے اور اس ضمن میں خلوص کا مظاہرہ کرنے اور چین سے قریبی رابطے برقرار رکھنے کو تیار ہے۔چینی صدر شی نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں ان کی کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں اور ہر بات چیت واضح، تفصیلی اور نتیجہ خیز رہی۔

پچھلی پوسٹ

ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان19 سے20 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper