• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلائو پر مذاکرات کا چھٹا دور اسلام آباد میں ہوا، دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 16, 2024
in پاکستان
0
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلائو پر مذاکرات کا چھٹا دور اسلام آباد میں ہوا، دفتر خارجہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی ):پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلائو پر مذاکرات کا چھٹا دور اسلام آباد میں ہوا۔ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (آرمز کنٹرول اور تخفیف اسلحہ) محمد کامران اختر اور برطانیہ کے خارجہ، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے ڈائریکٹر برائے دفاع اور بین الاقوامی سلامتی سٹیفن للی نے اپنے اپنے وفود کی قیادت کی۔جمعرات کو دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مذاکرات کے دوران ہتھیاروں کے کنٹرول، تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلائو سے متعلق موضوعات پر بات چیت ہوئی۔ فریقین نے عالمی اور علاقائی سلامتی، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز بشمول مصنوعی ذہانت کے فوجی استعمال اور جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال سے متعلق مسائل پر اپنے نقطہ نظر کا اشتراک کیا۔بیان کے مطابق بات چیت میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی کے ایجنڈے، تخفیف اسلحہ سے متعلق کانفرنس کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) اور کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم (او پی سی ڈبلیو) سے متعلق امور شامل تھے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ بات چیت خوشگوار ماحول میں ہوئی اور دونوں ممالک نے ہتھیاروں کے کنٹرول، تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلائو سے متعلق امور پر کثیر الجہتی فورمز پر تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ مذاکرات کے انعقاد میں تسلسل کو یقینی بنانے کی ضرورت کا اعادہ کرتے ہوئے فریقین نے مشاورت کا ساتواں دور اگلے سال لندن میں باہمی طور پر طے شدہ تاریخ پر منعقد کرنے پر اتفاق کیا۔بیان کے مطابق یہ گفت و شنید پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ بات چیت کی ایک باقاعدہ خصوصیت ہے اور یہ دونوں ممالک کو عالمی ہتھیاروں کے کنٹرول اور تخفیف اسلحہ کے منظر نامے کا جائزہ لینے اور علاقائی اور عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیرصدارت اہم اجلاس، بلوچستان میں اقتصادی ترقی اور علاقائی ترقی کے لیے حکومت کے عزم پر زور

اگلی پوسٹ

مودی حکومت کے تحت بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں ، امریکی کانگریس کی رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی حکومت کے تحت بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں ، امریکی کانگریس کی رپورٹ

مودی حکومت کے تحت بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں ، امریکی کانگریس کی رپورٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper