• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

یوٹیوب ایپ میں بنیادی تبدیلیاں، کمنٹس اور شیئرنگ آسان بنادی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2022
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
یوٹیوب ایپ میں بنیادی تبدیلیاں، کمنٹس اور شیئرنگ آسان بنادی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سان فرانسسكو: 
یوٹیوب نے اپنی ایپ کے فل اسکرین موڈ کو نئی تبدیلیوں سے گزارا ہے جس میں اب کمنٹس کرنے اور شیئر کو آسان بنایا گیا ہے۔

اس سے قبل مور ویڈیوز کے گوشے کو سوائپ کرکے نیچے پہنچا جاتا تھا۔ دوسری جانب تجویز کردہ ویڈیو کو ایک ایسے باکس میں پیش کیا گیا جو کھل سکتا ہے اور سکڑ کر بند ہوجاتا ہے۔

ایک ماہ قبل یوٹیوب کی سی ای او سوسان ووچیکسی نے اس کا اشارہ دیا تھا اور انہوں نے ایک فیصلہ سنایا تھا کہ اب ڈس لائک کے نمبر اسکرین پر ظاہر نہیں ہوں گے تاہم انہیں تخلیق کار ہی دیکھ سکے گا۔ تاہم یوٹیوب ایپ کی یہ اہم تبدیلی پوری دنیا کے صارفین نہیں دیکھ سکتے بلکہ امریکا اور کینیڈا کے چند افراد نے ہی اسے دیکھا اور آزمایا ہے۔

دوسری جانب جی ایس ایم ارینا نے ایپل اور اینڈروئڈ ، دونوں کی یوٹیوب ایپ کے نئے یوزرانٹرفیس کی مزید تفصیل بتائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ 17.03.35 ورژن ہے اور اس کے فل اسکرین موڈ میں کمنٹس کرنا بہت آسان ہوجاتا ہے۔

توقع ہے کہ بہت جلد پوری دنیا کے افراد جلد ہی یوٹیوب ایپ پر اہم تبدیلیاں دیکھ سکیں گے۔

پچھلی پوسٹ

چاکلیٹ سے بنا خونخوار چیتا سوشل میڈیا پروائرل

اگلی پوسٹ

گال کے اندر چپکائے جانے والے انسولین اسٹیکر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گال کے اندر چپکائے جانے والے انسولین اسٹیکر

گال کے اندر چپکائے جانے والے انسولین اسٹیکر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper