• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائیجیرین مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2022
in پاکستان
0
نائیجیرین مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نائیجیرین مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل لکی ایرابور نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ نیول ہیڈکوارٹر زاسلام آباد آمدپر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔


ملاقات کے دوران دونوں معزز ین نے باہمی دلچسپی کے پیشہ وارانہ ا مور بشمول دوطرفہ بحری تعاون اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا ۔معزز مہمان نے بحرِ ہندمیں میری ٹائم سیکیورٹی اور استحکام کے حوالے سے پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔
نائیجیرین مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے حالیہ دورہ سے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے مابین دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی سے اغوا ہونے والی دعا زہرہ سے منسوب ویڈیو غلط نکلی، ایس ایچ او معطل کراچی (کرائم رپورٹر )

اگلی پوسٹ

ایف پی سی سی آئی شمسی توانائی کے ذریعے بجلی کے بلوں میں 60فیصد سے زائد بچت کرتا ہے: عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف پی سی سی آئی شمسی توانائی کے ذریعے بجلی کے بلوں میں 60فیصد سے زائد بچت کرتا ہے: عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

ایف پی سی سی آئی شمسی توانائی کے ذریعے بجلی کے بلوں میں 60فیصد سے زائد بچت کرتا ہے: عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper