• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سربراہ پاک فضائیہ کی انٹر بینڈ مقابلے 2021 – 22 کی اختتامی تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2022
in پاکستان
0
سربراہ پاک فضائیہ کی انٹر بینڈ مقابلے 2021 – 22 کی اختتامی تقریب میں شرکت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سربراہ پاک فضائیہ کی انٹر بینڈ مقابلے 2021 – 22 کی اختتامی تقریب میں شرکت

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) پی اے ایف انٹر بینڈ مقابلے 2021 -22 پی اے ایف کمپلیکس، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئے۔ سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

تین روزہ سالانہ میوزیکل فیسٹول کے دوران جنرل ڈسپلن، وردی اور میوزیکل آلات کے معائنے سمیت کالم مارچ اور مختلف طرز کی پریڈ کا مظاہرہ کیا گیا۔ پی اے ایف کے 04 براس بینڈ یونٹس نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا اور اپنی دھنوں سے جادو جگایا۔ مزید برآں، امسال آزادی پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے پیش نظر تمام شریک یونٹس کی جانب سے ایک خصوصی نغمہ پیش کیا گیا۔ قومی اور لوک نغموں کی دھنیں بجاتے ہوئے، تمام بینڈ یونٹوں نے اجتماعی طور پر "75 کا ہندسہ اور ھلال” بنایا۔ اس کے علاوہ سسٹر سروسز کے براس اور پائپر بینڈز، سلیم نواز فضائیہ کالج، پی اے ایف بیس مسرور اور فضائیہ انٹر کالج پی اے ایف بیس منہاس کے اسٹوڈنٹ بینڈز نے بھی تقریب میں بطور مہمان شرکت کی۔

مہمان خصوصی نے ونر بینڈ، بہترین بینڈ ماسٹر اور انفرادی طور پر بہترین کارکردگی دکھانے پر ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے ۔ مہمان خصوصی نے تمام شرکاء کی کارکردگی اور فنکارانہ کاوشوں کو بھی سراہا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ہونے لگی، ایک روز میں 2870 کیسز رپورٹ

اگلی پوسٹ

خاندان اور حلقہ ارباب نوجوانوں کے متشدد رویوں کو کنٹرول کرنے میں اہم ہیں: اوکاڑہ یونیورسٹی کی تحقیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خاندان اور حلقہ ارباب نوجوانوں کے متشدد رویوں کو کنٹرول کرنے میں اہم ہیں: اوکاڑہ یونیورسٹی کی تحقیق

خاندان اور حلقہ ارباب نوجوانوں کے متشدد رویوں کو کنٹرول کرنے میں اہم ہیں: اوکاڑہ یونیورسٹی کی تحقیق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper