• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق اچھی خبر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق اچھی خبر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض: وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 28 شعبان 31 مارچ 2022 تک اعتمرنا اور توکلنا ایپ کے ذریعے عمرہ اجازت نامے جاری کرائے جاسکتے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق 28 شعبان 31 مارچ تک عمرہ اجازت نامے ایپ ہولڈر اور ان کے مرافقین کے لیے جاری ہوں گے، عمرہ اجازت نامے کے کا اجرا دن 31 مارچ 2022 ہے، رمضان سے دو دن قبل تک اجازت نامے جاری ہوں گے۔

مارچ کے تمام ایام گرین ہیں البتہ ہر ہفتے جمعے کا دن اس سے مستثنی ہے۔ جس پر سرخ رنگ نظر آرہا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ماہ مارچ میں ہر جمعے کو اجازت نامے طلب کرنے والوں کا رش ہے۔

وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ’عمرہ اجازت نامے کے وقت اور تاریخ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا جائے۔ مناسب تاریخ اور وقت کے انتخاب کا فیصلہ آرام دہ ثابت ہوگا‘۔

بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کے حوالے سے وزارت حج نے کہا ہے کہ ’اجازت نامے کے اجرا کے لیے کورونا ویکسین کی تمام خوراکیں لینا ضروری ہیں‘۔

علاوہ ازیں مقیم پلیٹ فارم پر ویکسین کا اندراج اور سعودی عرب آتے وقت پی سی آر ٹی سرٹیفکیٹ پیش کرنا بھی ضروری ہے۔ متعلقہ فضائی کمپنی یا سعودی محکمہ پاسپورٹ سے رابطہ کرکے مزید تفصیلات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

وزارت حج و عمرہ نے پھر ہدایت کی ہے کہ’ نیا عمرہ اجازت نامہ دس روز بعد ہی جاری کرایا جاسکے گا۔ یہ پابندی مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں کورونا ایس او پیز کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے لگائی گئی ہے‘۔

وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ’ عمرہ اجازت نامہ مقررہ وقت سے چار گھنٹے قبل تک منسوخ کیا جاسکتا ہے اور اسی وقت دوسرا اجازت نامہ جاری کرایا جاسکتا ہے‘۔

پچھلی پوسٹ

پی آئی اے ملازمین کی پرانی مراعات کا سلسلہ ختم

اگلی پوسٹ

کویت کا ویزہ لینے والے غیرملکی یہ بات یاد رکھیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کویت کا ویزہ لینے والے غیرملکی یہ بات یاد رکھیں

کویت کا ویزہ لینے والے غیرملکی یہ بات یاد رکھیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper