• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

”اپوزیشن اور حکومت ملے ہوئے ہیں“

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 21, 2022
in پاکستان
0
”اپوزیشن اور حکومت ملے ہوئے ہیں“
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مٹیاری: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے عوام سے کیا گیا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکومت کا معاشی پلان پہلے دن ہی ناکام ہوگیا، اعلان کیا کہ وزیر اعظم بنوں گا، باہر سے 2 سو ارب ڈالر لاؤں گا، سو ارب قرضہ میں دوں گا، 100 ارب یہاں عوام پر لگاؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ ساڑھے 3 سال میں 31 ہزار ارب کا قرضہ 50 ہزار ارب تک پہنچ گیا۔

سراج الحق نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو تجویز ہے کہ عدم اعتماد بے شک لے آئیں یہ آئینی طریقہ ہے، مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری ایک اسٹیج پر آکر بہن بھائی بن جاتے ہیں، مریم نواز اور بلاول بھٹو اگلے دن ایک دوسرے کے خلاف بیان دیتے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اپوزیشن کی آپس کی لڑائی عوام کے لیے نہیں بلکہ مفادات کے لیے ہے، جب مفادات ہو تو ایک ہو جاتے ہیں اور مفادات نہ ہو تو لڑتے ہیں، اپوزیشن اور حکومت ملے ہوئے ہیں۔

کراچی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ صحافی اطہر متین قتل نہیں شہید ہوا، کسی کو بچانے کے لیے گولی کھائی، اس وقت کراچی کے کرائم میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے، یہی حال لاہور کا ہے، پورا پاکستان ایک کشتی ہے، تمام اپوزیشن ایک ہے تو پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہی ہے، سینٹ میں اپوزیشن کی اکثریت ہے لیکن حکومت ہر بل پاس کرواتی ہے۔

Previous Post

حکومت اب عوام سے بھی ادھار لے گی؟

Next Post

کراچی میں ڈاکو راج، پولیس چوکیوں میں نشئیوں کے ڈیرے، ویڈیو دیکھیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں ڈاکو راج، پولیس چوکیوں میں نشئیوں کے ڈیرے، ویڈیو دیکھیں

کراچی میں ڈاکو راج، پولیس چوکیوں میں نشئیوں کے ڈیرے، ویڈیو دیکھیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper