• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

آئی فون 14 پرو میں عجیب خرابی کی شکایات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2022
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
آئی فون 14 پرو میں عجیب خرابی کی شکایات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سان فرانسسکو( نیٹ نیوز ) آئی فون 14 کے نئے موبائل فونز میں صارفین نے خرابی کی شکایت کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایپل نے ابھی جمعہ کو اپنے اعلیٰ درجے کے آئی فون 14 پرو اور پرو میکس جاری کیے ہیں، لیکن اس کے کیمرے میں عجیب خرابی کی شکایات آنے لگی ہیں۔

صارفین نے شکایت کی ہے کہ آئی فون 14 پرو کے کئی ڈیوائس دھندلی اور ہلتی ہوئی فوٹیج ریکارڈ کر رہے ہیں، صارفین کی شکایت پر ایپل نے جواب دیا ہے کہ جلد آئی فون 14 پرو کو ٹھیک کر دیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق کچھ صارفین نے ٹک ٹاک، اسنیپ چیٹ اور انسٹاگرام جیسی تھرڈ پارٹی کیمرہ ایپس کا استعمال کرتے ہوئے مسائل کی شکایت کی ہے، موبائل فون میں پیچھے موجود کیمرہ باقاعدہ ہلتا ہوا پایا گیا،

جس سے تصاویر دھندلی ہو جاتی ہیں، اور کیمرے سے مختلف قسم کی عجیب آوازیں بھی برآمد ہوتی ہیں صارفین نے اس حوالے سے ٹویٹر پر ایسی ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جن میں خامی واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے، ایک یوٹیوبر لیوک میانی نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں دکھایا گیا ہے

 اس کا آئی فون 14 پرو میکس کیمرہ اسنیپ چیٹ استعمال کرتے وقت باقاعدہ وائبریٹ ہوتا ہے، جس کی وجہ سے تصویر دھندلی ہو جاتی ہے۔
ٹیک ایپل نے اس حوالے سے کہا ہے کہ یہ مسئلہ اگلے ہفتے تک حل ہو جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

افغانستان کی موجودہ صورتحال میں دہشتگردوں کو زرخیز زمین میسر سکتی ہے، پاکستان ایک پرامن، مستحکم، خوشحال افغانستان پاکستان کی ترجیح ہے، بلاول بھٹو زرداری سے امریکی خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ کی ملاقات

اگلی پوسٹ

اس وقت پاکستان کی معیشت ایک طوفان میں گھری ہے،عائشہ غوث پاشا اقدار کی گراوٹ اور پولرائزیشن ہے،معاشرے میں ایک تقسیم نظر آتی ہے ،معاشی صورتحال کافی بہتر ہو چکی ہے، وزیر مملکت برائے خزانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اس وقت پاکستان کی معیشت ایک طوفان میں گھری ہے،عائشہ غوث پاشا اقدار کی گراوٹ اور پولرائزیشن ہے،معاشرے میں ایک تقسیم نظر آتی ہے ،معاشی صورتحال کافی بہتر ہو چکی ہے، وزیر مملکت برائے خزانہ

اس وقت پاکستان کی معیشت ایک طوفان میں گھری ہے،عائشہ غوث پاشا اقدار کی گراوٹ اور پولرائزیشن ہے،معاشرے میں ایک تقسیم نظر آتی ہے ،معاشی صورتحال کافی بہتر ہو چکی ہے، وزیر مملکت برائے خزانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

پشاور:ریڈیو پاکستان سے سامان چوری کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور:ریڈیو پاکستان سے سامان چوری کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں،پرویز آرائیں

ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں،پرویز آرائیں

کراچی میں 6 سال سے روپوش کالعدم ٹی ٹی پی شاکر گروپ کا کارندہ گرفتار

کراچی میں 6 سال سے روپوش کالعدم ٹی ٹی پی شاکر گروپ کا کارندہ گرفتار

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر ’سائیکل‘ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر ’سائیکل‘ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

ریاست کے محافظ قابل تعریف جبکہ نظام کے محافظ باعث شرمندگی ہیں، ہم اس نظام کے خلاف ہیں ریاست کے نہیں اس فرسود نظام کے محافظوں کی تبدیلی بہت ضروری ہے، خالد مقبول صدیقی

ریاست کے محافظ قابل تعریف جبکہ نظام کے محافظ باعث شرمندگی ہیں، ہم اس نظام کے خلاف ہیں ریاست کے نہیں اس فرسود نظام کے محافظوں کی تبدیلی بہت ضروری ہے، خالد مقبول صدیقی

جون 3, 2023
نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس” متعارف کرا دیا

نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس” متعارف کرا دیا

جون 3, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper