• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

فائنل میچز میں کامیابی کا راز کریز پر خود کو وقت دینا ہے، فخر زمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 1, 2026
in کھیل
0
فخر زمان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس کے فائنلز میں دو سنچریاں بنا کر سعیدانور کے ہم پلہ ہو گئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(اسپورٹس رپورٹر):سری لنکا کے خلاف فائنل میں شاندار سنچری سکور کرنے والے قومی کرکٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ فائنل میچز میں کامیابی کا راز کریز پر خود کو وقت دینا ہے، کیونکہ فیصلہ کن مقابلوں میں دبائو زیادہ اور صورتحال کے مطابق بیٹنگ کرنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔پروگرام سٹریٹ ڈرائیو ود سلمان بٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان کا کہنا تھا کہ ان کا کردار ہمیشہ جارحانہ بیٹنگ کرکے آنے والے بیٹرز کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہوتا ہے تاہم سری لنکا کے خلاف فائنل میں ابتدائی دو وکٹیں گرنے کے بعد انہوں نے اپنی بیٹنگ کے انداز میں تبدیلی کی اور کریز پر زیادہ وقت گزارنے کا فیصلہ کیا۔فخر زمان نے نوجوان بیٹر سعد بیگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جس انداز میں اپنی اننگز کا آغاز کیا وہ شاندار تھا۔ سعد بیگ کی مثبت اور جارحانہ بیٹنگ سے ان پر دبائو کم ہوا، کیونکہ جب بیٹر رنز بنانے میں مشکلات کا شکار ہو تو دوسرے اینڈ سے مثبت بیٹنگ بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کا کھلاڑیوں پر اعتماد بہت اہمیت رکھتا ہے، نوجوان کھلاڑیوں نے تین ملکی سیریز میں شاندار فائٹنگ سپرٹ کا مظاہرہ کیا اور مشکل حالات میں اچھی کارکردگی دکھا کر سینئر کھلاڑیوں کا اعتماد بھی بڑھایا۔فخر زمان نے مزید کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں نے صرف انفرادی طور پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا بلکہ ٹیم کی فتوحات میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

Previous Post

ایک دو سیریز کی کامیابی پر مطمئن نہیں ہوں گے، ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز ہمارا اگلا ہدف ہیں، شاہین آفریدی

Next Post

بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ آشوتوش ڈکشٹ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ آشوتوش ڈکشٹ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ آشوتوش ڈکشٹ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper