• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ایک دو سیریز کی کامیابی پر مطمئن نہیں ہوں گے، ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز ہمارا اگلا ہدف ہیں، شاہین آفریدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 1, 2026
in کھیل
0
ایک دو سیریز کی کامیابی پر مطمئن نہیں ہوں گے، ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز ہمارا اگلا ہدف ہیں، شاہین آفریدی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ تین ملکی ٹورنامنٹ میں کامیابی پوری قوم کے لیے خوشی کا باعث ہے، ٹیم صرف ایک یا دو سیریز جیت کر مطمئن نہیں ہوگی بلکہ آئندہ ایشیاء کپ اور انگلینڈ کے خلاف اہم سیریز کے لیے بھرپور تیاری جاری رکھے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے دورے کے دوران نئے کھلاڑیوں کو صلاحیتیں دکھانے کے مواقع بھی فراہم کیے جائیں گے۔پریس کانفرنس کے دوران شاہین آفریدی نے کھلاڑیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک یا دو سیریز میں ناکامی کی بنیاد پر کسی کھلاڑی کو تنقید کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔ انہوں نے فخر زمان کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی چار میچوں میں ناکامی اور انجری کے باوجود شاندار سنچری اسکور کی، جو کھلاڑیوں کو مسلسل مواقع اور اعتماد دینے کی اہمیت کو ظاہر کرتی ہے۔بابر اعظم کے حوالے سے کپتان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور کھیل کو بخوبی سمجھتے ہیں ،جلد فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل کر اپنی فارم پر مزید کام کریں گے۔ انہوں نے سعود اور عرفات جیسے نوجوان کھلاڑیوں کی بھی تعریف کی، جنہوں نے مشکل وقت میں ٹیم کے لیے اہم رنز بنائے۔شاہین آفریدی نے خود بھی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بولنگ میں مزید بہتری لانے کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑی اپنی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے محنت کر رہے ہیں اور ٹیم کی توجہ فیلڈنگ و بولنگ کے شعبوں میں مزید بہتری لانے پر مرکوز ہے۔انہوں نے سری لنکن ٹیم کی کارکردگی کو بھی سراہا اور کہا کہ سری لنکا نے شاندار کرکٹ کھیلتے ہوئے انگلینڈ جیسی مضبوط ٹیم کو شکست دی۔ نسیم شاہ کی بولنگ اور دیگر کھلاڑیوں کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ تمام کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے اور بین الاقوامی مقابلوں کے لیے بہتر تیاری کا موقع فراہم کرتی ہے۔

Previous Post

فخر زمان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس کے فائنلز میں دو سنچریاں بنا کر سعیدانور کے ہم پلہ ہو گئے

Next Post

فائنل میچز میں کامیابی کا راز کریز پر خود کو وقت دینا ہے، فخر زمان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فخر زمان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس کے فائنلز میں دو سنچریاں بنا کر سعیدانور کے ہم پلہ ہو گئے

فائنل میچز میں کامیابی کا راز کریز پر خود کو وقت دینا ہے، فخر زمان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper